غلبہء حق

by Other Authors

Page 153 of 304

غلبہء حق — Page 153

۱۵۳ مسیح موعود کے رنگ میں ہوئی ہجو آسمان پر مجازی احمد ہو کر آنحضرت مہ کے اسم محمد کا مظہر اتم ہے اور یہ پیش گوئی اس مظہر اتم مسیح موعود کے زمانہ میں اپنے کمائی کو پہنچی ہے اور مسیح موعود کے رنگ میں ہی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بحثت ثانیہ میں اسم احمد کی بجلی کے اہم اور اکمل مصداق ہیں اس لیے ضمنا ہی اس پیشگوئی کا تعلق بعث اول سے قرار دینا ضروری ہوا۔پس انکوائری کمیشن کے سامنے جو بیان حضرت خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے دیا وہ آپ کی اس پہلی تحریر کے اس حصہ کے بالکل مطابق ہے جو آپ نے مسند خلافت پر سرفراز ہونے پر زیر بحث مسئلہ پر لکھی تھی۔اس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اس پیشگوئی کا صفت احمد کے لحاظ سے اول مصداق قرار دیا تھا اور سیح موعود علیہ السلام کو طفیلی یعنی طلقی طور پر تعجب ہے کہ فاروقی صاب نے اسمہ احمد کی پیش گوئی کے متعلق اپنی کتاب فتح حق میں جو مضمون لکھا ہے اس میں کسی جگہ یہ اعتراف نہیں کیا کہ حضرت مسیح موعود بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت ثانیہ ہونے کی وجہ سے اس پیش گوئی کے مصداق ہیں، بلکہ وہ اسمہ احمد کی پیشگوئی کا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو مصداق قرار دینے کی وجہ سے ناراض ہیں۔حالانکہ خود حصہ عود علیہ السلام نئے اعجاز اسی میں صاف طور پر بیان فرمایا ہے کہ مُبَشِّر ا بِرَسُولِ يَأْتِي مِن بَعْدِى ھے اسْمُهُ احمد کی پیش گوئی میں حضرت عیسی علیہ السلام نے مسیح موعود کا نام بالتصريح احمد ذکر کیا ہے اور پھر حضرت اقدس نے اخبار الحکم میں بھی لکھنا ہے:۔" یہ لوگ بار بار پوچھتے ہیں کہ قرآن کریم میں کہاں نام آیا ہے۔ان کو معلوم نہیں کہ خدا تعالیٰ نے میرا نام