غلبہء حق — Page 95
90 جس پر تمام نبیوں کا اتفاق ہے “ الوصیت من مطبوعه نظارت مقبره بهشتی (بوه) الو حقیت کی اس تعریف نبوت کے مطابق حضرت اقدس نبیوں کی اس متفق علیہ تعریف کے رو سے اپنے آپ کو نبی قرار دیتے ہیں۔پھر اسی زمانہ میں اپنی تقریر حجت الله میں فرماتے ہیں :۔خدا تعالیٰ کی طرف سے ایک کلام پا کر جو غیب پرمشتمل ہو زبر دست پیش گوئیاں ہوں۔مخلوق کو پہنچانے والا اسلامی اصطلاح کی رو سے بنی کہلاتا ہے ؟ ا تقریر حجة اللہ مندرجہ الحکم در مئی (1) اس تعریف سے ظاہر ہے کہ اب آپ اسلامی اصطلاح کے مطابق بھی اپنے آپ کو نبی قرار دیتے ہیں۔پھر اس زمانہ میں آپ اپنے مخالفین کو مخاطب کر کے لکھتے ہیں :- آپ لوگ جس امر کا نام مکالمہ مخاطبہ رکھتے ہیں۔ہیں اس کی کثرت کا نام بموجب حکم الہیٰ نبوت رکھت ہوں۔دل ان يصطلح " ستم حقیقة الوحی مث ) اس تعریف کی روشنی میں آپ نے اپنے آپ کو خدا کے حکم اور اصطلاح کے مطابق نبی قرار دیا ہے۔پھر اسی زمانہ میں آپ چشمہ معرفت ۳۲۵ تحریر فرماتے ہیں :- نبوت اور رسالت کا لفظ خدا تعالیٰ نے اپنی وحی ہیں میری نسبت صدہا مرتبہ استعمال کیا ہے۔مگر اس میں