غلبہء حق

by Other Authors

Page 240 of 304

غلبہء حق — Page 240

۲۴۰ اس وعدہ کو پورا کر دیا جو فرمایا تھا كَيمَكِّنَنَّ لَهُمْ کردیا جو کی دينَهُمُ الَّذِي ارْتَضَى لَهُمْ وَكَيْد لَنَّهُم مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ آمَنا۔یعنی خون کے بعد پھر ہم ان کے پیر جما دیں گے " (الوصیت مفت) پھر آگے چل کر فرماتے ہیں :- » ھو اے عزیز وا جبکہ قدیم سے سنت اللہ ہی ہے که خدا تعالی دو قدرتیں دکھلاتا ہے تا وہ مخالفوں کی دو جھوٹی خوشیوں کو پامال کر کے دکھلا دے۔سو اب ممکن نہیں ہے کہ خدا تعالیٰ اپنی قدیم سنت کو ترک کر دیوے۔اس لیے تم میری اس بات سے جوئیں نے تمھارے پاس بیان کی ریعنی اپنی وفات قریب ہونے کے متعلق الہامات - ثاقل غمگین مت ہو اور تمہارے دل پریشان نہ ہو جائیں کیونکہ تمھارے لیے دوسری قدرت کا دیکھنا بھی ضروری ہے اور اس کا آنا تمھارے لیے بہتر ہے کیونکہ وہ وائی ہے جس کا سلسلہ قیامت تک منقطع نہیں ہوگا۔وہ دوسری قدرت نہیں آسکتی اند که انجمن جو پہلے ہی موجود تھی۔ناقل ) جب تک میں نہ جاؤں۔لیکن میں جب جاؤں گا تو پھر خدا اس دوسری قدرت کو تمھارے لیے بھیج دے گا جو ہمیشہ تمھارے ساتھ رہے گی " الوصیت حث مطبوعہ بہشتی مقبره )