غلبہء حق

by Other Authors

Page 234 of 304

غلبہء حق — Page 234

۲۳۴ باب ششم خلافت اور انجمن فاروقی صاحب نے مصلح موعود کی پیشگوئی کے ضمن میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی الوصیت“ کے عنوان کے تخت اپنی کتاب فتح حق ص ۳ پر یہ لکھا ہے :- آپ نے دیعنی حضرت مسیح موعود نے ناقل) ایک صدر انجمن احمدیہ کی بنیاد ڈالی اور اس انجمن کو خدا کے مقرر کرد خلیفہ ر یعنی خود مرزا صاحب) کی جانشین قرار دیا ، بلکہ ایک موقع پر یہ تحریر لکھ کر دی کہ میری رائے تو یہ ہے کہ جس پر انجمن کا فیصلہ ہو جائے کہ ایسا ہونا چاہیے اور کثرت رائے اس میں ہو جائے تو وہی امر صحیح سمجھنا چاہیئے اور وہی طعی ہونا چاہئیے۔لیکن اس قدر میں زیادہ لکھنا پسند کرتا ہوں۔کہ بعض دینی امور میں جو ہماری خاص اغراض سے تعلق رکھتے ہیں مجھے کو محض اطلاع دی جائے اور میں یقین رکھتا ہوں که به انجین خلاف منشا میرے ہرگز نہیں کریگی۔لیکن صرف اختیا کا لکھا جاتا ہے کہ شاید وہ ایسا امر ہو کہ خدائی الی کا اس میں کوئی خاص ارادہ ہو اور یہ صورت صرف میری