غلبہء حق — Page 233
۲۳۳ ہوا تھا، جو مجھے کشفی طور پر اس کے پیدا ہونے کی خبردی گئی اور میں نے مسجد کی دیوار پر اس کا نام لکھا ہوا پایا کہ محمود تب میں نے اس پیشگوئی کے شائع کرنے کے لئے سبز رنگ کے ورقوں پر ایک اشتہار چھاپا جس کی تاریخ اشاعت یکم دسمبر شملہ ہے " تریاق القلوب مثل تذکرہ منگا ) مسجد سے مراد جماعت ہے اور مسجد پر محمود نام لکھا ہوا دیکھایا جانا حضرت محمود ایدہ اللہ الودود کے جماعت کا امام ہونے کی طرف کشفی انشار ہے "