غلبہء حق

by Other Authors

Page 229 of 304

غلبہء حق — Page 229

۲۲۹ ہوئے۔اِن مَعِى رَبِّي سَيَهْدِينَ - يُصْلِحَ اللهُ جما عَنِي إِنشَاءَ اللهُ تعالى - إِنَّا رَادُّوهَا إِلَيْكَ و اذ كففت عن بنی اسراءیل - یعنی میرے ساتھ میرا رب ہے جو میری ہدایت کرے گا میری جماعت کی انشاء اللہ تعالیٰ اللہ اصلاح کر دیا اور ہم اس جماعت کو تیری طرف لوٹائیں گے جس طرح کہ رفرعون کے شر سے بنی اسرائیل کو بچا لیا۔تذکرہ مش قلت ۲۸۳۳ رفتح حق ص نوٹ کی تردید واضح رہے کہ آخری الہامات تین الگ الگ ٹکڑے ہیں۔جن کو فاروقی صاحب نے تذکرہ کے مختلف مقامات سے لیکر جوڑا ہے اور ان کا ترجمہ بھی اپنی عادت کے مطابق جوڑ توڑ کر کے غلط کیا ہے۔ان الصامت میں ہرگز اس بات کا ذکر نہیں کہ احمدیت حضرت اقدس کے کسی بیٹے کے ہاتھوں خراب ہوگئی جس پر خدا تعالٰی نے ان الہامات کے ذریعہ نسلی دی۔پس بیٹے کے ہاتھوں جماعت کا خراب ہونا قرار دنیا فاروقی صاحب کی اپنی قلبی حالت کا آئے ہے۔الہام انا را دوها اليك کا تعلق ہرگز جماعت سے نہیں بلکہ یہ الہام محمدی بیگم صاحبہ سے تعلق رکھتا ہے جیسا کہ تذکرہ کے منہ سے ظاہر ہے۔تذکرہ صفحہ ۷۶۴ پر صرف یصلح الله جماعتی انشاء اللہ تعالیٰ کا الہام درج ہے اس میں آپ کی جماعت کے بذریعہ مصلح موعود اصلاح پانے کا اشارہ ہے یہ نہیں کہ مصلح موعود کوئی الیسا مامور ہے جو سولھویں صدی کا محمد ہوگا اور ایک نئی جماعت بنائے گا۔بلکہ مصلح موعود سے متعلقہ الہامات نہاتے ہیں کہ وہ جلد آئے گا اور اس کے ذریعہ سے آپ کی جماعت ہر طرح سے ترقی