غلبہء حق — Page 154
۱۵۴ احمد رکھا ہے۔احمد نام پر بیعت لیتے ہیں۔۔۔۔۔کیا یہ نام قرآن شریف میں موجود نہیں؟" (الحکم، ارا کتوبر شار من خود مولوی محمد علی صاحب بھی قادیان کے زمانہ میں جبکہ ریویو آن ریجنز کے ایڈیٹر تھے لکھتے ہیں کہ : - میرزا غلام احمد کون ہیں ؟ اس سوال کا جواب ہم قرآن کریم کے الفاظ میں دیتے ہیں یاتی مِنْ بَعْدِی اسمه أحمد دریویو آن ریجنز اردو جلد عاعه (۲۳) مگر قادیان سے چلے جانے کے بعد مولوی صاحب موصوف نے اپنی تفسیر بیان انقرآن میں لکھ دیا ہے کہ احمد سے مراد صرف حضرت محمد رسول اللہ ہیں۔دیکھو یا بالقرآن تفسیر سوره صف بلد سوم۔کیا مولوی محمد علی صاحب کا یہ بیان اُن کے پہلے بیان کے خلاف نہیں ؟ دیکھے لیجئے جس طرح ان کا پچھلا بیان اُن کے اپنے پہلے بیان کے خلاف ہے اسی طرح ان کا یہ پچھلا بیان حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بیانات کے بھی خلاف ہے جو خدا تعالیٰ کی طرف سے حکم و عدل ہیں۔فاروقی صاحب اس بات سے فاروقی صاحب کی بلاوجہ بخت کلامی بھی بڑاتے ہیں اور سخت الفاظ کے استعمال سے اُنھیں اجتناب نہیں کہ جماعت ربوہ کے مبلغین AHMAD THE PROPHET یا احمد نبی اللہ کا غلط پروپیگنڈا آج کل بھی کرتے