غلبہء حق

by Other Authors

Page 119 of 304

غلبہء حق — Page 119

119 کسریشان نہ ہویا، اس عبارت کی موجودگی میں اگر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی شان ہوتا حضرت مسیح علیہ السلام سے کم درجہ کی قرار دی جائے تو نہ تو دو نو سلسلوں کا تقابل پورا ہوتا ہے اور نہ اس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان بلند کا اظہار ہوتا ہے بلکہ اس میں بنی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوتِ عالیہ کی کسر شان ہے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت عالیہ کی بلندشان اسی صورت میں قائم رہتی ہے جبکہ موسوتی بسیح کے مقابل پر محمد ی سیح بھی شان نبوت میں کم درجہ کا نہ ہو۔" نبوت کے متعلق تدریجی انکشاف فاروقی صاحب نے حضرت خلیفہ اسیح قابل اعتراض نہیں الثانی رضی اللہ عنہ سے محض عناد تعصب اور بغض کی وجہ سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی عبارتوں کو جن میں آپ نے فضیلت برسیح علیہ السلام اور عقیدہ نبوت میں تبدیلی کا صریح اعتراف کیا ہے نظر انداز کر کے ذیل کی دل آزار عبارت تحریر کی ہے کہ :۔مرزا محمود احمد خلیفہ قادیان و حال ربوہ نے اپنے غالیانہ خیالات اور عقائد کو تقویت دینے کے لیے ایک بہودہ دلیل پیش کی تھی کہ حضرت مرزا غلام احمد صاحب شاعہ تک اپنے اصلی دعوی یا مقام کو پورے طور پر نہیں سمجھے تھے مگر وائے کے بعد جب سمجھ آئی تو کتاب ایک غلطی کا ازالہ کے ذریعہ اپنے اصلی مقام یا دعوائے نبوت کو واضح کیا۔یہ بات حضرت مرزا صاحب کی سخت تحقیر کرتی ہے اور ان کو نعوذ باللہ کم عقل اور دھو کے باز ظا ہر کرتی ہے۔۔، ایا۔۔