غلبہء حق

by Other Authors

Page 105 of 304

غلبہء حق — Page 105

۱۰۵ ا آیت لا يظهر على غيبه الز کے مطابق مصفیٰ غیب پانے کے لیے - نہی ہونا ضروری ہے۔آیت العمت علیہم گواہ ہے کہ امت محمدیہ اس مصفی غیب سے محروم نہیں۔۳ - مصفیٰ غیب جو آیت لا يظهر على غيبه احدا إلا من ارتضى من رسول کے منطوق کے مطابق ہو۔یعنی جس میں کثرت اور صفائی کے ساتھ امور غیبیہ پر اطلاع پائی جائے نبوت اور رسالت کو چاہتا ہے اس کے پانے کے لیے بنی ہونا ضروری ہے۔مصفی غیب پانا جس کے لیے نبی ہونا ضروری ہے اور جس کی وجہ سے انبیاء سابقین نبی کہلاتے رہے۔اب براہ راست طریق سے معلنا ممکن نہیں گویا اب نبوت براہ راست طریق سے نہیں مل سکتی۔۵ - اب اس مو ہیبت نبوت کو پانے کے لیے جو پہلے انبیاء کو براہ راست ملتی رہی صرف بروزا در ظلمیت اور فنانی الرسول کا دروازہ کھلا ہے۔گویادہ موست نبوت جو پہلے انبیاء کو براہ راست ملتی رہی اب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خلیت بروز اور آپ کے وجود میں کھویا جانے سے وہی موہبیت نبوت آپ کے ایک امتی کو مل سکتی ہے۔گویا براہ راست نبی کی نبوت اور امتی کی قطعی نبوت کا ملہ نفس نبوت کے لحاظ سے موہبت نبوت ہی ہے۔صرف اس کے حصول کے ذریعہ میں فرق ہے۔-4- بروز ظلیت اور فنا فی الرسول امتی کی ترقی کی انتہائی منزل نہیں۔بلکہ مقام نبوت کے حصول کے لیے ایک دروازہ یعنی ذریعہ کی حیثیت رکھتا ہے اس دردانے سے خدا جسے چاہے اُسے وہی موہت نبوت عطا کرتا ہے جو پہلے انبیا