غلبہء حق — Page 84
۸۴ الصديقين والشهداء عند ربهم لهم اجرهم و نور هم (سورة حديد ) جو لوگ اللہ اور رسولوں پر ایمان لاتے ہیں وہی اپنے رب کے نزدیک صدیق اور شہید ہیں اُن کے لیے ان کا اجبر اور نور ہے "" یہ آیت پیش کرنے کے بعد فاروقی صاحب لکھتے ہیں:۔و پہلی آیت میں نبی کا ذکر کیا اس لیے انعم کا لفظ تھا، کیونکہ نبوت موسبت ہے دوسری آیت میں نبی کا لفظ نہیں ہے اس لیے صدیقیت اکتساب ہے ر فتح حق ص ) جوا با گذارش ہے کہ جناب مولوی محمد علی صاحب مرحوم نے قادیان کے زمانہ میں پہلی دو آیتوں کی تفسیر میں بیان فرمایا تھا۔ہمیں بھی یہ وسیع دعاء کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور اس کی قبولیت بھی یقینی ہے۔مخالف خواہ کوئی ہی معنی کرے مگر ہم تو اس بات پر قائم ہیں کہ خدا نبی پیدا کر سکتا ہے صدیق شہید اور صالح کا مرتبہ عطا کر سکتا ہے۔مگر چاہیے مانگنے والا " اخبار بدر ۱۲ جولائی منشاء) فارقی صاحب ! افسوس کہ آپ لوگ اس بات پر قائم نہیں رہے کہ خدا نبی پیدا کر سکتا ہے اور اب آپ ان آیات کے وہ معنے لے رہے جو مخالف کیا کرتا ہے اور جن کے جناب مولوی محمد علی صاحب قادیان کے زمانہ میں مخالف تھے۔