غلبہء حق

by Other Authors

Page 230 of 304

غلبہء حق — Page 230

۲۳۰ کریگی جیسا که هم مصلح موعود کی پیش گوئی میں مفصل بیان کر چکے ہیں۔فاروقی صاحب کی ایک فاروقی صاحب نے اپنی کتاب کے منہ پر الہام کی غلط تشریح حضرت اقدس کا یہ الہام درج کیا ہے :- ان علما نے میرے گھر کو بدل ڈالا۔میری عباد نگاہ میں ان کے چوٹھے ہیں۔میری پرستش کی جگہ میں ان کے پیالے اور ٹھوٹھیاں رکھی ہوئی ہیں۔چوہوں کی طرح میرے نبی کی حدیثوں کو کر رہے ہیں۔(ازالہ اوہام حاشیه مت راس پیر فاروقی صاحب نے یہ نوٹ دیا ہے :- حضرت مرزا صاحب کی اس تحریر کا واضح ثبوت یہ ہے کہ حدیث لا نبی بعدی جو مختلف پیرانوں میں تقریباً چالیس مرتبہ حدیث میں آتی ہے اس کے خلاف خلیفہ صاحب اس حدیث کو کترتے ہوئے مرزا صاحب کو نبی مانتے ہیں " رفتح حق من حضرت مسیح موعود کی حضرت مسیح موعود علیہ السلام اس الہام کی تشریح میں اپنی تشریح لکھتے ہیں :- فرو ٹھوٹھیاں وہ چھوٹی سی پیالیاں ہیں جن کو مہندوستان میں سکوریاں کہتے ہیں۔عبادت گاہ سے مراد اس الہام میں زمانہ حال کے اکثر مولویوں کے دل ہیں۔جو دنیا سے بھرنے ہوئے ہیں " (ازالہ اوہام ص ) خدا تعصب کا برا کرے کہ جو الہام حضرت اقدس کے مخالف مولویوں