غلبہء حق — Page 207
: حسد کا مظاہرہ کیا ہے۔واضح رہے حضرت خلیفہ اسیح الثانی رض کی شخصیت دور عظیم شخصیت ہے جس کے متعلق خود رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان الفاظ میں پیش گوئی فرمائی تھی يَتَزَوَّجُ وَيُولَدُ لَهُ " که مسیح موعود نکاح کرے گا اور اس نکاح سے اس کی خاطر اولاد پیدا ہوگی۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اس پیشگوئی کا ذکر کر کے تحریر فرماتے ہیں :- اردید فى هذا إِشَارَةٌ إِلَى أَنَّ اللَّهَ يُؤْتِيهِ وَلَدًا صَالِحاً يُشَابِهُ آبَاهُ وَلَا يَا بَاهُ وَيَكُونَ مِنْ عِبَادِ اللهِ الْمُكْرَمِينَ " آئینہ کمالات اسلام ملک معاشیہ) ترجمہ :۔رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اس پیش گوئی میں یہ اشارہ ہے کہ خدا تعالی مسیح موعود کو ایک صالح لڑ کا دیگا جو اپنے باپ کے مشابہ ہوگا اور اس کا منکر نہیں ہوگا اور خدا کے معزز بندوں میں ہو گا۔پھر حضرت مسیح موعود علیہ السلام نشان آسمانی میں نعمت اللہ ولی علیہ الرحمہ کی پیشگوئی کا ذکر اپنے اس لڑکے کے متعلق ان الفاظ میں ذماتے ہیں :- " دُور اُد چون شود تمام بکام پسرش یادگار می بینم و اور اس کی تشریح میں تحریر فرماتے ہیں : - " جب اس کا زمانہ کامیابی کے ساتھ گذر جائے گا تو اس کے نمونہ پر اس کا لڑکا یادگار رہ جائے گا یعنی مقدر یوں ہے کہ خدا تعالیٰ اس کو ایک لڑکا پارسا