غلبہء حق

by Other Authors

Page 147 of 304

غلبہء حق — Page 147

۱۴ محمد رسول اللہ کے حق میں نہیں۔۔۔۔۔حالانکہ خود حضرت مرزا صاحب کا یہ عقیدہ نہیں تھا رفتح حق ص۲) ہمارے نزدیک یہ امر فاروقی صاحب کا سرا سر ہنستان ہے۔کیونکہ حضرت خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے مسند خلافت پر سرفراز ہونے کے بعد سب سے پہلے جو کتاب قول فیصل کے نام سے لکھی اس میں آپ نے ص۲۸۲ پر حضرت میسج موعود علیہ السلام کی دوکتا ہوں ازالہ اوہائم اور اعجاز اسیح سے دو عبارتیں نقل کر کے تحریر فرمایا ہے کہ : - ان حوالوں سے آپ کو یہ تو معلوم ہو گیا ہوگا کہ اس پیشگوئی کا مصداق حضرت رسیح موعود ناقل) نے اپنے آپ کو قرار دیا ہے۔اب رہا یہ سوال کہ آپ نے اس آیت کو آنحضرت صلی اللہ علیہ مرکیوں چسپاں کیا ہے تو اس کا جواب یہ ہے کہ حسن قد ریش گوٹیاں آپ کی امت کی ترقی کی نسبت ہیں ان کے پہلے منظر تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہی ہیں۔اگر آپ نے احمد نہ ہوئے تو مسیح موعود۔اگر کیونکر احمد ہو سکتا تھا میسج موعود کو تو جو کچھ ملا ہے وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل ملا ہے اگر ایک صفت کی نفی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے کی جائے تو ساتھ ہی اس کی نفی حضرت مسیح موعود سے ہو جائے گی۔کیونکہ جو چیز حشمہ میں نہیں وہ گلاس میں کیسے تم سکتی ہے۔پس آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم احمد تھے