غلبہء حق

by Other Authors

Page 7 of 304

غلبہء حق — Page 7

h اس بات کا مجاز ہوگا کہ جو حقوق و اختیارات صدر انجمن احمدیہ کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے دیئے ہیں اور اس کو اپنا جانشین قرار دیا ہے اس میں کسی قسم کی دست اندازی کرے۔ایک وفد مفصلہ ذیل احباب کا صاحبزادہ صاحب کی خدمت میں حاضر ہو کر مذکورہ بالا ریزولیوشنوں کو پیش کرے اور ان ریزولیوشنوں سے اتفاق کرنے کی درخواست کرے تا کہ مل کر سلسلہ کی خدمت جاری رہ سکے۔" اس کے بعد تجویز کردہ ممبران کے نام درج ہیں۔ملاحظہ ہو پیغام صلح ۲۴ مارچ ۹ائر زیر عنوان روئیداد طلبہ شور کی صبح کالم اول۔۔چونکہ مولوی محمد علی صاحب اور اُن کے ساتھی بلاکسی شرط کے ۲۷ مٹی شاہ کو حضرت خلیفہ ایسیح الاوّل کی بیعت کر چکے تھے اور انھیں واجب الاطاعت امام مان چکے تھے ، اس لیے کوئی وجہ نہ تھی کہ خلیفہ ثانی اُن کی اِن شرطوں کو قبول فرما لیتے۔اس طرف سے مایوس ہو کر انہوں نے مسئلہ نبوت مسیح موعود اور مسلہ کفر و اسلام کے خلاف ایک خاص محاذ قائم کر لیا اور ان دونوں اموز کو خلافت ثانیہ کے انکار کی وجہ قرار دے دیا۔امر سوم : جب لاہوری طریق کے لوگ غور کرتے ہیں کہ کیا وجہ ہے کہ جماعت لاہو ترقی نہیں کر رہی تو بعض اُن میں سے یہ جواب دیتے ہیں کہ اس کی درجہ قادیانیوں کا عقیدہ نبوت مسیح موعود و تکفیر مسلمین ہے۔چونکہ ان کا یہ خیال غلط ہے اس لیے اُن کی انجمن کے ایک صدر نے اس کی پر زور تغلیظ فرماتے ہوئے کہا :- یہاں لاہور میں کام شروع کئے بیٹے ہمیں ۳۷ سال گذر