Fulfilment of a Grand Prophecy - Hazrat Ahmad’s Challenge to John Alexander Dowie — Page 16
16 حقیقة الوحی ۵۱۳. Fulfillment of a Grand Prophecy ۵۱۲ حقيقة والومي تعالی کے فضل سے یہ ہوا کہ میں نے رسالہ کا مضمون اُس کے مقابل پر امریکہ کے بڑے بڑے نامی اخباروں نے جو روزانہ نہیں شائع کردیا اور تمام امریکہ اور یورپ میں مشہور کر دیا۔ اور پھر اس عام اشاعت کے بعد مین ہلاکت اور تباہی کی اُس کی نسبت پیشگوئی میں خبر دی گئی تھی وہ ایسی صفائی سے پوری ہوئی کہ جس سے بڑھ کر اکل اور اتم طور پر ظہور میں نا متصور نہیں ہوں۔ ہوسکتا۔ اسکی زندگی کے ہر ایک پہلو پر آفت پڑی ۔ اس کا خائن ہونا ثابت ہوا اور وہ شراب کو اپنی تعلیم میں حرام قرار دیتا تھا مگر اس کا شراب خوار ہونا ثابت ہوگیا۔ اور وہ اس اپنے آباد کردہ شہر میحون سے بڑی حسرت کے ساتھ نکالا گیا جس کو اُس نے کئی لاکھ روپیہ خرچ کرکے آباد کیا تھا اور نیز سات کروڑ نقد روپیہ ہے جو اسکے قبضہ میں تھا اس کو جواب دیا گیا۔ اور اس کی بیوی اور اس کا بیٹا اس کے دشمن ہو گئے اور اُس کے باپنے اشتہار و یاکہ وہ ولدالزنا ہے۔ پس اس طرح پر وہ قوم میں ولد الزنا ثابت ہوا۔ اور یہ دعوئی کہ میں بیماروں کو معجزہ ہو اچھا کرتا ہوں۔ یہ تمام لاف و گزاف اُس کی محض جھوٹی ثابت ہوئی اور ہر ایک ذلت اُس کو نصیب ہوئی ۔ اور آخر کار اس پر فالج گرا اور ایک تختہ کی طرح چند آدمی اُس کو اُٹھا کر لے جاتے رہے اور پھر بہت غموں کے باعث پاگل ہو گیا اور و اس بیجا نہ رہے اور یہ دعوئی اُس کا کہ میری ابھی بڑی عمر ہے اور میں روز برو جوان ہوتا جاتا ہوں اور لوگ بڑھے ہوتے جاتے ہیں محض فریب ثابت ہوا۔ آخر کار مارچ ماہ کے پہلے ہفتہ میں ہی بڑی حسرت اور درجہ اور الصوم ی ڈاکٹر جان الیگزینڈر ڈوٹی بحالت بیماری فالج " ۵۱۵. RE حقيقة الرمي بانت صحت لله احمد دُکھ کے ساتھ کر گیا۔ اب ظاہر ہے کہ اس سے بڑھ کر اور کیا معجزہ ہوگا۔ چونکہ میرا اصل کام صلی ہے ۔ سو اس کے کرنے سے ایک بڑا حصہ صلیب کا ٹوٹ گیا۔ کیونکہ وہ تمام دنیا سے اول درجہ پر حامی صلیب تھا جو پیغمبر ہونے کا دعوئی کرتا تھا اور کہتا تھا کہ میری دعا سے تمام مسلمان ہلاک ہو جائینگے اور اسلام نابود ہو جائیگا اور خانہ کعبہ ویران ہو جائیگا۔ سو خدا تعالیٰ نے میرے ہاتھ پر اس کو ہلاک کیا ۔ میں جانتا ہوں کہ اُس کی موت سے پیش گوئی قتل خنزیر والی بڑی صفائی سے پوری ہوگئی۔ کیونکہ ایسے شخص سے زیادہ خطر ناک کون ہو سکتا ہے کہ جس نے جھوٹے طور پر پیغمبری کا دعوی کیا اور خنزیر کی طرح جھوٹ کی نجاست کھائی۔ اور جیسا کہ وہ خود لکھتا ہے اُس کے ساتھ ایک لاکھ کے قریب ایسے لوگ ہو گئے تھے جو بڑے مالدار تھے۔ بلکہ سچ یہ ہے کہ مسیلمہ کذاب اور اسود عنسی کا وجود اس کے مقابل پر کچھ بھی چیز نہ تھا۔ نہ اُس کی طرح شہرت اُن کی تھی اور نہ اُس کی طرح کر وہ ہا روپیہ کے وہ مالک تھے۔ پس میں قسم کھا سکتا ہوں کہ یہ وہی خنزیر تھا جس کے قتل کی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خبر دی تھی کہ مسیح موعود کے ہاتھ پر مارا بھائے گا۔ اگر مکس اُس کو مباہلہ کے لئے نہ ملاتا۔ اور اگر میں اُس پر میں نہ بد دعا نہ کرتا اور اُس کی ہلاکت کی پیش گوئی شائع نہ کرتا۔ تو اس کا مرنا اسلام کی حقیقت کے لئے کوئی دلیل نہ ٹھیرتا से الحمد للہ کہ آج نہ صرف میری پیشگوئی بلکہ آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم کی پیش گوئی کا معافی سے چوری ہوگئی ۔ منہ ۵۱۶ حقیقة الوحي لیکن چونکہ میں نے صدہا اخباروں میں پہلے سے شائع کرا دیا تھا کہ وہ میری زندگی میں ہی ہلاک ہو گا میں مسیح موعود ہوں اور ڈوٹی کذاب ہے اور بار بار لکھا کہ اس پر یہ دلیل ہے کہ وہ میری زندگی میں ذلت اور حریت کے ساتھ ہلاک ہو جائیگا چنانچہ وہ میری زندگی میں ہی ہلاک ہو گیا۔ اس سے زیادہ کھلا کھلا معجزہ جونبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشگوئی کو سچا کرتا ہو اور کیا ہو گا؟ اب سی اس سے انکار کریگا بو سچائی کا دشمن ہوگا۔ والسلام على من اتبع الهدى میرزا غلام احمد سیح موعود و از مقام قادیان ضلع گورداسپنوں پنجاب ۔ بے ا پریل شاه زماشہید ۔ امریکہ کے ایک اخبار نے خوب یہ لطیف لکھا ہے کہ ڈوئی مباہلہ کی رخ راست کو تو قبول ضرور کرے گا مگر کسی قدر ترمیم کے بعد اور وہ یہ کہ روٹی کے کیا کہ میں اس طرح کا نیا ماہر و منظور نہیں کرتا کہ کا رب صادق کے سامنے ہلاک ہو جائے ہاں یہ منظور کرتا ہوں کو گالہ بیان دینے میں مقابلہ کیا جائے۔ پھر جو شخص گالیاں دینے میں بڑھ کر نکلے گا اور اقبال درجہ پر ہے گا۔ ائی کو سچا سمجھا جائے نہ منہ