پہلا احمدی مسلمان سائنسدان عبدالسلام — Page viii
مؤلف مکرم انجینئر محمود مجیب اصغر صاحب کے بے حد ممنون ہیں جنہوں نے ہماری درخواست پر اس پر نظر ثانی کی اور مفید معلومات کا اضافہ کیا۔علاوہ ازیں مکرم سہیل احمد ثاقب صاحب مکرم میرا نجم پرویز صاحب اور مکرم طارق محمود بلوچ صاحب بھی شکریہ کے مستحق ہیں جنہوں نے اس کتاب کی تیاری اور پروف ریڈنگ وغیرہ کے مراحل میں خصوصی تعاون کیا۔فجزاھم اللہ حسن الجزاء۔والسلام