فقہ المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page iv of 611

فقہ المسیح — Page iv

عرض ناشر کتاب ”فقہ المسیح شریعت کے اصول اور فقہی مسائل سے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات پر مشتمل ہے۔جو پہلی بار قادیان سے شائع ہو رہی ہے۔اس کی پرنٹ ریڈی فائل ایڈیشنل وکالت تصنیف سے اشاعت کی کلیئرنس کے ساتھ ہمیں موصول ہوئی ہے۔فجر اھم اللہ تعالی۔انہیں کی ذمہ داری پر نظارت نشر و اشاعت قادیان سید نا حضرت خلیفتہ اسیح الخامس ایدہ اللہ UK تعالیٰ بنصرہ العزیز کی منظوری سے اسے شائع کرنے کی سعادت حاصل کر رہی ہے۔اللہ تعالیٰ اسے ہر لحاظ سے مبارک کرے اور اس کی تیاری کے سلسلہ میں کام کرنے والے جملہ معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ناظر نشر واشاعت قادیان