فقہ احمدیہ (حصہ دوم مشتمل بر احکام شخصیّہ۔ پرسنل لاء) — Page 1
ضروری ہدایت شریعت کے جو مسائل نہیں قرآنی یا سنت نبوت پر مبنی ہیں اور انہیں تو اتر عملی کی حیثیت حاصل ہے وہ دائمی ہیں باقی مسائل ائمہ دین اور فقہائے اسلام کے اجتہاد پر مبنی ہیں۔ایسے اجتہادی مسائل میں مقررہ ضابطہ کے تحتے سلسلہ کے اہل الرائے علماء کے مشورہ اور خلیفہ وقرتے کی منظوری سے تبدیلی ہو سکتی ہے۔ووسلم فاکر هذا الاحد خليفة أسبع الرابع 10-2۔83