فقہ احمدیہ (حصہ دوم مشتمل بر احکام شخصیّہ۔ پرسنل لاء)

by Other Authors

Page 26 of 135

فقہ احمدیہ (حصہ دوم مشتمل بر احکام شخصیّہ۔ پرسنل لاء) — Page 26

Σ دفعه نمبر صحت نکاح اور اسکی شرائط صحت نکاح کے لئے تین بنیادی شرائط ہیں۔نمبرا : عورت موانع سے خالی ہو۔نمبر ۲ : عورت اور اس کا ولی دونوں اس نکاح پر راضی ہوں۔نمبر : معاہدہ نکاح کے کم از کم دو گواہ ہوں۔تشریح شرط نمبر ا موانع نکاح عورت کے موانع نکاح سے خالی ہونے سے مراد یہ ہے کہ اس میں کوئی ایسی وجہ نہ ہو جس کی بناء پر اس مرد کا اس عورت سے نکاح نہ ہو سکتا ہو۔ایسی عورتیں جن سے اس قسم کے مواقع کی وجہ سے نکاح نہیں ہو سکتا "محترمات“ کہلاتی ہیں اور ان کی دو قسمیں ہیں۔ابدی محرمات : یعنی ایسی عورتیں جن سے کبھی بھی نکاح جائز نہ ہو۔وقتی محرمات :۔یعنی ایسی عورتیں جن سے نکاح کسی شرعی روک کی وجہ سے جائز نہ ہوا اور اس روک کے دُور ہو جانے پر نکاح جائز ہو جائے۔ہر قسم کی محرمات کا بیان قرآن کریم کی سورۃ النساء کی آیت نمبر ۲۴، ۲۵ میں ہے۔چنانچہ فرمایا :- حرمَتْ عَلَيْكُمْ أُمَّهُتُكُمْ وَبَنْتُكُمْ وَاَخَوتُكُمْ وَعَمَّتُكُمْ وَخَلَتُكُمْ وَبَنتُ الآخر وَبَنْتُ الْأَخْتِ وَ أَمَّمْتُكُمُ الَّتِي أَرْضَعْنَكُمْ وَآخَوتُكُمْ مِنَ الرَّضَاعَةِ وا مَّمْتُ نِسَائِكُمْ وَرَبابِبْكُمُ الّتي في حُجُورِكُمْ مِنْ نِسَا بِكُمُ الَّتِي دَخَلْتُمْ بِهِنَّ فَإِن لَّمْ تَكُونُوا وَخَلْتُمْ بِهِنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ وَحَلَابِلُ ابْنَا بِكُمُ الَّذِينَ مِنْ أَصْلَا بِكُمْ وَ اَنْ تَجْمَعُوا بَيْنَ الْأَخْتَيْنِ إِلَّا مَا قَدْ سَلَفَ إِنَّ اللَّهَ