فقہ احمدیہ (حصہ دوم مشتمل بر احکام شخصیّہ۔ پرسنل لاء) — Page 112
۱۱۲ دفعہ نمبر ۵۲ اہمیت حضانت حضانت کا اہل ہونے کے لئے لازمی ہے کہ حاضنہ یعنی جو حق حضانت حاصل کرنے کی دعویدار ہے وہ بچے کی نگہداشت کر سکتی ہو مریض نہ ہوا ناشتہ نہ ہو۔تشریح لبعض حالات میں ماں کے بعد بہن یا خالہ وغیرہ بچے کی حضانت کی دعویدار ہوسکتی ہیں ایسی صورت میں بہن یا خالہ کا خود عاقلہ بالغہ اور بچے کی نگہداشت کے قابل ہونا ضروری ہے۔اسی طرح حاضنہ اگر دائمی مریضہ ہو یا مجنون اور فائر العقل ہو تو وہ بھی محض آو پر دی گئی ترتیب میں قرابت کی وجہ سے حضانت کی حقدار نہیں ہو جائے گی۔دفعہ نمبر ۵ مناتے دوران نان نفقه بچے کی حضانت خواہ کسی کے پاس ہو عرصہ حضانت کے دوران بچے کا نان نفقہ تشریح باپ کے ذمہ ہو گا۔بچہ کا نان ونفقه بوجه ولایت ذمہ داری اور ثبوت نسل باپ کے ذترہ ہوتا ہے اور اس کی پر ذمہ داری عمومی ہے۔باپ کے علاوہ کسی دوسرے کی نگرانی میں رہنے کی وجہ سے یہ ذمہ داری ختم نہیں