فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 88
AA ونعوذ بِكَ مِنْ شُرُورِ هم سخت مرعوب ہو جائیں۔اور ہم ان کی شرارتوں رز يَا حَفِيظُ يا عَزِيرٌ۔سے تیری پناہ مانگتے ہیں۔اسے حفاظت کرنے والے۔اسے غالب آنے والے۔اسے سچا ساتھ دینے والے رَبِّ كُل شَيءٍ خَادِمُكَ اسے میرے رب سب چیزیں تیری خادم ہیں۔رَبِّ فَاحْفَظْنِي اے میرے رب پس تو سہی میری حفاظت کر۔وَالْمُرْنِي۔وَارْحَمْنِي اور تو ہی میری مدد کر۔اور مجھ پر رحم فرما : (7) اللهم ارزشنِى حُبَّكَ اسے میرے خدا تو مجھے اپنی محبت عطا کر اور (ح) اللَّهُمَّ رحُبِّ مَنْ أَحَبَّكَ ان لوگوں سے محبت کہ نیکی بھی توفیق عطا کہ جو تجھ سے وحبَّ مَا يُقَدِ بنِي إِلَيْكَ مُحبت کرتے ہیں اور ان کاموں کے کر نیکی محبت اللهُمَّ اجْعَلْ حُبَّكَ بھی دے جو مجھے تیرے قریب کر دیں۔اسے اللہ احَبَّ إِلَيَّ مِنَ الْمَاءِ میرے لئے اپنی محبت کو ٹھنڈے پانی سے بھی زیادہ محبوب بنا دے۔البارد -