فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات)

by Other Authors

Page 364 of 381

فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 364

۳۶۴ ۵ راس اُونٹ سے 4 راس تک کے لئے زکواۃ الکبری یا اس کی قیمت " " " " بکریاں یا ان کی V لم ا دشمنی یک الا یا انکی " " " " " سوکھی " " N v " اه دوساله را " 1 H را سلام کا را را یا ہم نے " " اونٹنیاں ۲ سالہ یا انکی " " " ا را را " " را " " N کے کچھ را ۱۰ را کر گیا را لما را 14 // ا ۲۴ W 9 + " کوئی " 4 الا ۳۵ را کوئی / 69 " / 41 اس کے بعد ہر چالیس اونٹوں پر ایک دو سالہ اونٹنی اور پچاس اونٹوں پر ایک سرسالہ اُونٹنی بطور زکواۃ دینی ہوگی۔گائیوں اور بھینسوں کی زکواة :- گائے اور بھینس ایک ہی جنس شمار ہوتی ہیں اور ان میں بیل اور بھینسے بھی شامل ہیں۔پس ان کے نصاب اور زکواۃ کا انحصار ان کی مجموعی تعداد پر ہے۔نہ کہ ہر ایک جانور کی الگ الگ تعداد پر خواہ ان میں سے کسی ایک جنس کی تعداد نصاب سے کم ہو۔اگر ان جانوروں د گائے بھینس کی مجموعی تعداد نصاب کے برابر ہو تو ان پر نہ کواۃ واجب ہوگی۔آئندہ جہاں گائے کا لفظ آئے گا اس میں گائے، بیل، بھینس، بھینسا سب شامل ہوں گے۔گائیوں کا نصاب ۳۰ راس ہے۔۳۰ سے کم جانوروں پر زکواۃ نہیں۔اور ان کی نہ کوۃ کی شرح ہر ۳۰ راس پر ایک ایک سالہ گائے اور ہر ہم رائس پر ایک دو سالہ گائے ہے مثلاً ۲ راس گائے سے ۳۹ رائس تک کے لئے زکواۃ اگائے اسالہ یا اس کی قیمت م " " // 09 " " " 49" " " " را " 11 " " " " 99" " دوساله " " ۱۱ ۱۲ ساله او مرد ایک یک امر یا نیکی قیمیت دو گائیں دو سالہ یا ان کی قیمت تین گائیں ایک سالہ ، "