فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات)

by Other Authors

Page 357 of 381

فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 357

۳۵۷ جائے گا اور ان کے گلوں میں ڈالا جائے گا۔اور آسمانوں اور زمین کی میراث اللہ ہی کے لئے ہے اور جو کچھ تم کہتے ہو اللہ اس سے آگاہ ہے۔١٠ - الشَّيْطَنُ يَعِدُكُمُ الْفَقْرَوَيَا مُرُكُمْ بِالْفَحْشَاءِ ، وَاللَّهُ يَعِدُكُمْ مَّغْفِرَةً مِّنْهُ وَفَضْلَاء وَاللهُ وَاسِعٌ عَلِيمُهُ بِهِ شیطان تمہیں محتاجی سے ڈراتا ہے اور تمہیں بے حیائی کی تلقین کرتا ہے اور اللہ اپنی طرف سے ایک بڑی بخشش اور بڑے فضل کا تم سے وعدہ کرتا ہے اور اللہ بہت وسعت دینے والا اور بہت جاننے والا ہے۔1 - وَمَا أَتَيْتُمْ مِنْ رِبَا لِيَرْبُوا فِي أَمْوَالِ النَّاسِ فَلَا يَرْبُوا عِنْدَ اللهِ وَمَا أَتَيْتُم مِّن زَكوة تُرِيدُونَ وَجْةَ اللهِ فَا و ليك هُمُ الْمُضْعِفُونَ ، له اور جو روپیہ تم سود حاصل کرنے کے لئے دیتے ہو تا کہ وہ لوگوں کے مالوں میں بڑھے تو وہ روپیہ اللہ کے حضور میں نہیں بڑھتا اور جو تم اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لئے زکواۃ کے طور پر دیتے ہو تو یاد رکھو کہ اسی قسم کے لوگ خدا کے ہاں روپیہ بڑھا رہے ہیں ١٣ - رِجَالُ لا تُلْهِيهِمْ تِجَارَةٌ وَلَا بَيْعٌ عَنْ ذِكْرِ اللَّهِ وَإِقَامِ الصَّلوةِ وَإِيتَاءِ الزَّكوة من يَخَافُونَ يَوْمًا تَتَقَلَّبُ فِيهِ الْقُلوبُ وَالْأَبْصَارَة لِيَهُمُ اللهُ اَحْسَنَ مَا عَمِلُوا وَيَزِيدَهُمْ مِنْ فَضْلِهِ ط وَالله يَرْزُقُ مَن يَشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ ٥٣٥ یہ ذکر کرنے والے اللہ کے کچھ ایسے بند سے ہیں جن کو اللہ کے ذکر سے اور نمانہ کے قائم کرنے سے اور زکواۃ کے دینے سے نہ تجارت اور نہ سودا بیچنا غافل کرتا ہے وہ اس دن سے ڈرتے ہیں جس میں دل اُلٹ جائیں گے اور آنکھیں پلٹ جائیں گی۔نتیجہ یہ ہوگا کہ اللہ ان کو اعمال کی بہتر سے بہتر جزا د سے گا اور ان کو اپنے فضل سے مال و اولاد میں بڑھا دے گا اور اللہ جس کو چاہتا ہے بغیر حساب کے رزق دیتا ہے : :- البقرة : ٢٧٩ : : - الروم : ۴۰ : ے :- النور : ۳۸، ۳۹ :