فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات)

by Other Authors

Page 328 of 381

فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 328

۳۲۸ طریق سے حج یا عمرہ کی نیت کرنا ہے۔مختلف علاقوں کے لئے مختلف میقات ہیں جن کی تفصیل یہ ہے :- ذوالحلیفہ مدینہ سے قریبا پانچ میل کے فاصلہ پر بطرف مگر ایک گاؤں ہے۔مدینہ یا اس طرف سے حج کے ارادہ سے آنے والے یہاں پہنچ کر احرام باندھتے ہیں۔احرام باندھے بغیر اس جگہ سے آگے بڑھنا درست نہ ہوگا۔تحف -: مکہ سے بجانب شمال قریبا چالینی میل کے فاصلہ پر ایک مقام ہے جو مصر شام اور مغرب یعنی شمالی افریقہ کی طرف سے آنے والوں کا میقان ہے۔ذات العرق :- مکہ سے قریب تیس تیل کے فاصلہ پر ایک پہاڑی گاؤں ہے جو عراق اور خشکی کے راستے مشرقی علاقوں کی طرف سے آنے والوں کا میقات ہے۔قرن منازل -: - مکہ سے اندانہا تیس چالیس میل دور مشرق کی طرف ایک پہاڑ ہے۔نجد کی طرف آنے والوں کے لئے یہ میقات ہے۔يَدَمْلَمْ مگر سے جنوب کی طرف اندازہ انتیس میل کے فاصلہ پر سمندر کے اندر اٹھی ہوئی ایک پہاڑی کا نام ہے یمن کی طرف سے آنے والوں کے لئے یہ میقات ہے۔پاکستان کی طرف سے بذریعہ بحری جہا نہ جانے والوں کا بھی یہی میقات ہے جو لوگ ان مقامات کے اندر مکر کے قریب رہتے ہیں۔ان کا میقات ان کی جائے رہائش ہے یعنی وہ گھر سے ہی احرام باندھ کر چلیں۔ه : هُوَ مَوْضِعُ مَاءٍ لِبَنِي جَشَم : ٥٢ : - هِيَ تَرْيَةٌ بَيْنَ مَكَهُ وَالْمَدِينَةِ يَقْرُبُ مِنْهَا القَرْيَةُ الْمَعْرُوفَة بِرَابِعَ : : - هِيَ قَرْيَةٌ عَلَى مَرْحَلَتَيْنِ مِنْ مَكَة۔ه: - هُوَجَبَلُ مُشْرِقٌ عَلَى عَرَفَات : ه: - هُوَ جَبَلُ مِنْ جِبَالِ تهامه :