فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات)

by Other Authors

Page 240 of 381

فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 240

یعنی اسے اللہ بخش دے ہمارے زندوں کو اور جو مر چکے ہیں اور جو حاضر ہیں اور ہو موجود نہیں۔اور ہمارے چھوٹے بچوں کو اور ہمارے بڑوں کو اور ہمارے مردوں کو اور ہماری عورتوں کو اسے اللہ جس کو تو ہم میں سے زندہ رکھے اُسے اسلام پر قائم رکھ اور جس کو تو وفات دے اس کو ایمان کے ساتھ وفات دے۔اسے اللہ اس کے اجر و ثواب سے ہم کو محروم نہ رکھا اور اس کے بعد ہمیں کسی فتنہ میں نہ ڈال۔م - اللهُمَّ اغْفِرْلَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَاكْرِمَ مُنْزَلَهُ وَوَسِعْ مدخَلَهُ وَاغْسِلَهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلِهِ وَالْبَرَدِ وَنَقَةٍ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا۔ينقى الثوب الأبيضُ مِنَ الدَّنَسِ وَابْدَلَهُ دَارً ا خَيْرًا مِنْ دَارِه۔وأهلا خيرًا مِنْ أَهْلِهِ وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَاعِدُهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَ مِنْ عَذَابِ النَّارِط - له یعنی اسے اللہ اس کو بخش دے اور اس پر رحم فرما اور اس کو معاف کردے اور اس سے درگزر فرما اور اس کو عزت کی جگہ دے اور اس کے داخل ہونے کی جگہ کو کشادر فرما اور فصل رہے اس کو پانی اور برف سے اور اولوں سے یعنی تپیش گناہ آپ رحمت کے ذریعہ اس سے دُور کر دے۔اور پاک وصاف کہ اس کو خطاؤں سے جیسا کہ سفید کپڑا ئیل کچیل سے ڈھل کہ صاف ہوتا ہے اور اس کو اس کے گھر کے بدلہ میں اچھا گھر عطاء فرما اور اچھے اہل دے اس کے اہل سے اور اچھے ساتھی اس کے ساتھی سے۔اور اس کو بہشت میں داخل فرما اور اس کو قبر کے عذاب اور آگ کے عذاب سے محفوظ رکھنے - نابالغ لڑکے کے جنازہ کی دُعا : - اللهُمَّ اجْعَلَهُ لَنَا سَلَفَا وَنَرَفًا وَ ذُخْرًا وَ اَجْرًا وَشَانِمَا وَ مُشَفَعًات یعنی اسے اللہ اس کو ہمارے فائدہ کے لئے پہلے جانے والا اور ہمارے آرام کا ذریعہ بنا اور سامان خیر بنا اور موجب ثواب یہ ہما را سفارشی بنے اور اس کی سفارش قبول فرما۔1- اگر عورت کی میت ہو تو مذکر کی غیر کی بجائے موت کی ضمیر استعمال کی جائے مثلا اللهُمَّ اغْفِرْ لَهُ کی جگہ اللهُم اغْفِرْ لَهَا وَارْحَمْهَا الله : نسائی کتاب الجنائز باب الدعا ص ، ابن ماجد كتاب الجنائز باب الدغما في الصلوة على الجنازه مثنا : بخاری کتاب الجنائز فيها ، شرح السنه ص ۳۵ :