فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات)

by Other Authors

Page 124 of 381

فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 124

۱۳ اقامت یہ اطلاع کمر نے کے لئے کہ اب بالکل نماز کھڑی ہونے لگی ہے اور امام نما نہ پڑھانے کے لئے مصلی پر قبلہ رخ کھڑا ہو گیا ہے۔اقامت کہی جاتی ہے۔اقامت کہنے والا صف میں کھڑا ہوا۔پینے ہاتھ سید سے چھوڑے ہو۔یہ ہوں۔اقامت تیز روی سے جلدی جلدی ہی کہی جائے۔جو شخص اذان دے اقامت کہنے کا حق بھی اُسی کو ہے۔اُس کی اجازت سے یا امام الصلوۃ کے کہنے پر دوسرا شخص بھی اقامت کہ سکتا ہے۔اقامت کے الفاظ یہ ہیں :- اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ اللہ سب سے بڑا ہے۔اللہ سب سے بڑا ہے۔اشْهَدُ انْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللهُ یکی گواہی دیتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ کے سوا اور کوئی معبود نہیں۔اشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللهِ مَیں گواہی دیتا ہوں کہ توحید کا یہ پیغام دانیوں سے حمد اللہ حَتَّى على الحلوة کے رسول ہیں۔چلے آؤ نماز کی طرف۔حَتَّى عَلَى الْمَلاحِ چلے آؤ نجات اور کامیابی کی طرف۔قَدْ قَامَتِ المسلوة کھڑی ہوگئی نماند۔قَدْ قَامَتِ المسلوة کھڑی ہو گئی نمانہ - الله اكبر الله اكبر اللہ تعالیٰ سب سے بڑا ہے۔اللہ تعالیٰ سب سے بڑا ہے۔لا اله الا الله إلة اللہ تعالٰی کے سوا اور کوئی معبود نہیں۔