فقہ احمدیہ (حصہ اول۔عبادات) — Page 123
۱۲۳ اذان کے وقتے کوٹھے بات کرنا اور کچھ پڑھنا عصر کی اذان ہوئی اور نواب صاحب اور مشیر اعلیٰ خاموش ہو گئے۔حضرت اقدس امام علیہ السلام نے فرمایا کہ اذان میں باتیں کرنا منع نہیں ہیں۔آپ اگر کچھ اور بات پوچھنا چاہتے ہیں تو پوچھ لیں۔کیونکہ بعض باتیں انسان کے دل میں ہوتی ہیں اور وہ کسی وجہ سے ان کو نہیں پوچھتا اور پھر رفتہ رفتہ وہ برا نتیجہ پیدا کرتی ہیں جو شکوک پیدا ہوں ان کو فوراً باہر نکالنا چاہیئے۔یہ تیری غذا کی طرح ہوتی ہیں اگر نہ نکالی جائیں تو سود ہضمی ہو جاتی ہے۔ار اپریل تنشلم کو ایک شخص اپنا مضمون اشتہار دربارہ طاعون سنار ہا تھا۔اذان ہونے لگی وہ چپ ہو گیا۔حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا۔پڑھتے جاؤ۔لے الحکم مئی تار