فتح مباھلہ یا ذلتوں کی مار — Page 5
عرض ناشر قبل ازیں میری کچھ خط و کتابت مولوی منظور چنیوٹی صاحب سے ہوئی تھی۔جس سے ثابت ہوا کہ مولوی صاحب جھوٹ کو سچ اور شکست کو فتح قرار دینے کے عادی ہیں۔وو اب محترم ایچ علی صاحب کا یہ مضمون ” فتح مباہلہ یا ذلتوں کی مار " میری نظر سے گزرا تو میں نے اسے کتابی شکل میں شائع کرنے کا ارادہ کیا تاکہ خواص و عوام میں سے ہر منصف مزاج شخص منظور چنیوٹی صاحب کی اصل حیثیت اور حقیقت کو جان سکے اور ان کا جھوٹا ہونا ہر ایک کو حقائق کے آئینہ میں نظر آجائے۔والسلام خاکسار سید صدق المرسلین خادم ساؤتھال - برطانیہ ناشر: «فتح مباہلہ یا ذلتوں کی مار "