فتح مباھلہ یا ذلتوں کی مار — Page 4
انی معين انی من 33 من اراد اعانتک اراد اهانتک ( الهام حضرت مسیح موعود علیہ السلام) کچھ تو سوچو ہوش کر کے کیا یہ معمولی ہے بات جس کا چرچا مٹ کر رہا ہے ہر بشر اور ہر دیار گئے چیلے تمہارے ہو گئی حجت تمام اب کبو کس پر ہوئی اے منکر و لعنت کی مار (حضرت مسیح موعود علیہ السلام)