فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت

by Other Authors

Page 146 of 158

فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 146

۱۴۶ یعنی المحضرت بریلوی نے اپنے فتوے میں دہی اقوال پیش کیے ؟ تحذیر الناس میں درج تھے اور جن کا ذکر گذر کیا۔یہاں تک تو بات مکمل ہو چکی مگر تحذیر الناس کے حامی بڑے ڈھرنے سے یہ بات پیش کیا کرتے ہیں کہ دیکھے نوں فلاں جگہ مولانا نانوتوی نے عقیدہ ختم نبوت امت مسلمہ کے مطابق پیش کیا ہے اور نبی کریم صلی الہ علی کل کو آخری نجا تسلیم کیا ہے لیکن وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ ایک دفعہ کا انکار سینکڑوں دفعہ کے اقرار پر پانی پھیر دیتا ہے کوئی شخص اپنی کسی کتاب میں ہزار جگہ خدا کے معبود برخی ہونے کی گواہی دے اور محض ایک جگہ انکار کر دے تو کیا پھر بھی کوئی اسے مسلمان کہہ سکتا ہے ؟ 19 قطرہ کلاب میں ایک بوند پیشاب کا پڑ جائے، سب پیشاب ہو جائے گا۔اپنا خیراس بغیر کسی تمہید کے ہم آپ کی حضرت ایمانی کو آواز دیں گے کہ محض اللہ و رسول کی خوشنودی اور اپنے ایمان کی حفاظت کیلئے آپ خود فیصلہ کریں کہ قادیانی کو میں جرم کی بنا پر خارج از اسلام قرار دیا گیا اس جرم کا اری کتاب سبب سے پہلے موجوتی دیو بند نے کیا پھر کیا وجہ ہے کہ پانی دین اور دیو بند کیے آپ اپنے دور میں نرم گوشہ لیے بیٹھے ہیں ؟ یقینا اگر آپ اپنی عافیہ کی ذرا بھی فکر رکھتے ہیں تو غیر کسی ہوں چرا کے قادیانیوں کی طرح دیو بندیوں سے بھی نہ موڑ کر خود کو اہلسنت وجماعت کا ایک بچی پر کہ ثابت کریں گے اس لیے کہ یہی وہ واحد جماعت ہے کہ جس نے جہاں مرزائے قادیانی کو راہ قرار دیا وہیں بغیر کی ڈر کے مولوی حمد قاسم نانوتوی پر بھی خریت مسلے کا حم نافذ کر دیا۔اللہتعالی سے دعا ہے کہ ہم سب کو انے اور اپنے پیار رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلے میں زید و گرو کی حمایت سے بچائے اور قبول حق کی توفیق عطا فرمائے۔(آمین) حسب حسب فرمائیش ملنے کے پتے شیخ عبد الحمید حاجی شیخ اہم سنکھار والے تنویر ایک ڈیوے۔محمد علی روڈ، مالیگاؤں حاجی عارف حاجی احمد ة مكتبہ رضویہ ہے۔نیولو اسٹینڈ کے سامنے شیخ خلیل حاجی شیخ بن مرحوم مكتب عن يرقيه نور نورانی مسجد دنیا پوره ریکیں اجمد صغیر احمد ہوٹل والے زینت میڈیکل اسٹوری۔سلیم نگر انصاری شکیل احمدمحمد مشتاق رضوی۔محمد مسعود احمد ٹینشن چوک نزد جامعه الصالات محمد ظہیرا شرقی حاجی عبدالوکیل رضوی۔محمد حنيف اناج والے فتح میدان مالیگاؤں عالم خان بیتی والے۔نزده و یا با مسجد اسلام پورہ اور اراکین رضا اکیڈمی، مالیگاؤں یاد گار ملک سنڈی۔اسلام پورہ انصار روڈ پرنٹ ٹاپ انڈسٹریز بیٹی ک