فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 74
LN حق اور جنت حق اور جہنم حق ہے۔اور ہم ایمان لاتے ہیں کہ <mark>جو</mark> کچھ اللہ جل شانہ نے قرآن شریف میں فرمایا ہے اور <mark>جو</mark> کچھ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ کیم نے فرمایا ہے وہ سب بلحاظ بیان مذکورہ بالا حق ہے۔اور ہم ایما نے لاتے ہیں کہ <mark>جو</mark> <mark>شخص</mark> <mark>اس</mark> شریعت <mark>اس</mark>لام میں سے ایک ذرہ کم کرے یا ایک ذرہ زیادہ کرے یا ترکب فرائض اور اباحت کی بنیاد ڈالے وہ بے ایمان اور <mark>اس</mark>لام سے برگشتہ ہے۔اور ہم اپنی جماعت کو نصیحت کہتے ہیں کہ وہ سچے دل سے <mark>اس</mark> کلمہ طیبہ پر ایمان رکھیں لا اله الا الله محمد رسول الله اور <mark>اس</mark>ی پر مریں اور تمام انبیاء اور تمام کتابیں <mark>اس</mark> جن کی سچائی قرآن شریف سے ثابت ہے ان سب پر ایمان لاویں اور صوم اور صلاۃ اور زکواۃ اور حج اور خدا تعالئے اور <mark>اس</mark> کے رسول کے مقرر کردہ تمام فرائض کو فرائض سمجھ کر اور تمام منہیات کو منہیات سمجھ کر ٹھیک ٹھیک <mark>اس</mark>لام پر کاربند ہوں۔غرض وہ تمام امور جن پر سلف صالحین کا اعتقادی اور عملی طور پرا جماع تھا۔اور وہ امور <mark>جو</mark>اہل سنت کی اجماعی رائے سے <mark>اس</mark>لام کہلاتے ہیں۔ان سب کا ماننا فرض ہے اور ہم آسمان اور زمین کو <mark>اس</mark> بات پر گواہ کرتے ہیں کہ یہی ہمارا <mark>مذہب</mark> ہے اور <mark>جو</mark> <mark>شخص</mark> <mark>مخالف</mark> <mark>اس</mark> <mark>مذہب</mark> کے کوئی اور <mark>الزام</mark> ہم پر <mark>لگاتا</mark> ہے وہ تقویٰ اور دیانت کو چھوڑ کر ہم پر افتراء کرتا ہے۔اور قیامت نہیں ہمارا <mark>اس</mark> پر یہ دعوی ہے کہ کب <mark>اس</mark> نے ہمارا سینہ چاک کر کے دیکھا کہ ہم با و<mark>جو</mark>د ہمارے <mark>اس</mark> قول کے دل سے ان اقوال کے <mark>مخالف</mark> ہیں۔الا ان لعنة الله عَلَى الْكَاذِبَيْنَ والمفترين " د ایام صلح ص ۹۸۷۹ روحانی خزائن جلد ۱۴ ص ۳۲۴۱۳۲۳) مسلمان کون ہے کون نہیں <mark>اس</mark> کی بحث پہلے بھی گزر چکی ہے۔کوئی عالم تو مسلمان ہونے کے لئے صرف <mark>اس</mark> کے مسلمان ہو نے کا اقرار کر نا ہی کافی سمجھنا ہے اور کوئی عمل کو ساتھ ملاتا ہے۔جماعت احمدیہ میں شامل لوگ اقرار بالسان