فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page vi
اور حوالوں کی فوٹو کاپی شائع کر نا ممکن نہیں البتہ نمونے کے طور پر چند ضروری حوالوں کی اصل فوٹو کاپی کتاب کے آخر میں شائع کی جارہی ہیں جو یقینا باعث تسکین ثابت ہوں گی۔حاصل ! میری اس کتاب کو تالیف کرنے کی وجہ صرف اور صرف صرافات ہے جہ جماعت ناجیہ صبر و استقامت کے ساتھ رواں دواں ہے اور إنشاء اللہ وہ دن دور نہیں کہ مسلمان جہالت کی موت سے بچنے کیلئے فوج در فوج جماعت میں داخل ہو کر اپنی عاقبت سدھارتے ہوئے مالک حقیقی سے الفام پائیں گے۔ہمارا جہاد اخلاق محمدی کے ساتھ حق کی تبلیغ ہے۔