فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت

by Other Authors

Page 147 of 158

فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 147

الا بالله وإليه أنيب قادیانی اس پر آپ نے فرمایا۔ور بے شک تم سے پہلے کے لوگ اسی وجہ سے ہلاک ہوئے کہ وہ معمولی لوگوں پر حد جاری کرتے تھے اور معززین کو چھوڑ دیتے تھے اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔اگر فاطمہ ایسا کرتی تو میں اس کا ہاتھ کاٹ دیتا۔ما کھا ا کر انگریزار اورسول کی روشنی میں یہ بات دان ہو جاتیہے کہ قوموں کی د باد بلاک کا ایک اہم سب خوام پر حد جاری کرتا اور خواص کے ساتھ رعایت کرنا بھی ہے۔اور اسلام کا قانون اس قدر بے لاگ ہے کہ اس میں جگر گوشہ رسول کے لئے بھی رعایت کی گنجائش نہیں ہے۔نہیں ٹھنڈ ہے دل ہے اور کرنا چاہئے کہ عظیم احمد قادیانی اور اس کے متبعین کو کافر اور خارج از اسلام قرار دے کر ہم نے نجس حد تک دین کے تقاضے کی تکمیل کی۔وہ گمراہ نظریات جن کی بنا پر غلام احمد قادیانی نے قسمت آزمائی کی تھی کیا وہ صوفی حلقوں میں رچے بسے نہیں ہیں۔کیا وہ تصوف جس کی بنا پر غلام محمد قادیانی کو معتوب کیا جا رہا ہے اس کو مہارے مسلمان بھائی مین دین سمجھ کر سینے سے لگائے ہوئے نہینا ہیں۔جب یہ سب کچھ ہے تصوف میں دین ہے اور سارے ہی صوفیاء عقیدتوں اور سرا گندیوں کے مستحق ہیں تو پھر قادیانی ہی کافر کیوں۔؟ اقول قولی هذا و افوض امری الی اله ان الله بعسير بالعباد الرد