فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 117
K شائع کر چکی ہے اور سو زبانوں میں مکمل کر نے کا پروگرام جاری ہے۔قارئین غور کریں! اور بتائیں کہ خدمت قرآن میں کون ہے جو جماعت احمدیہ کا مقابلہ کر کے۔خدمت قرآن کرنے والے، قرآن کی اشاعت کرنے والے قرآن پر عمل کرنے والے اقرآن کی تعلیم کو عام کرنے والے، اور ہر فرد بشر کہ قرآن سمجھانے والے یہ ما انا علیہ واصحابی کے مصداق ہیں یا وہ مصداق ہونگے جو قرآن کو اس لئے جلاتے ہیں کہ اسے جماعت احمدیہ نے شائع کیا ہے اور لوگوں کو پڑھنے سے رو کہتے ہیں کہ اسے جماعت اصویہ نے شائع کیا ہے۔خدا ہی ہے جو بصیرت بھی پیدا کر نے والا ہے اور بصارت بھی۔۱۲۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ کا ایک بہت ہی اہم واقعہ ہے جواب میں اس جگہ لکھتا ہوں۔وہ یہ کہ جب مسلمانوں کی تبلیغ آہستہ آہستہ پھیلنے لگی اور کفار مکہ کی کوئی پیش نہ جاتی تھی۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے گرد آہستہ آہستہ لوگ جمع ہوتے جاتے مسلمانوں کی اس ترقی اور اس کے بالمقابل ہر میدان میں نا کامی ھے رؤساء مکہ کے دلوں میں گھرا ہٹ پیدا کر دی تو انہوں نے متفق ہو کر ایک فیصلہ کرنے کی ٹھانی اور آپسی اتحاد کے بارے میں اکٹھے ہو کہ خانہ کعبہ میں غور کیا اس پر تمام قبائل کے رؤساء نے مل کر مسلمانوں کے ساتھ مقاطعہ کرنے اور اُن کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔باقاعدہ ایک معاہدہ لکھا گیا جس پہ تمام رؤساء نے دستخط کئے اس معاہدہ میں شامل ہو نے والے قریش کے علاوہ قبائل بنو کنانہ کے رو سا بھی شامل تھے۔پھر وہ ایک اہم قومی عہد نامہ کے طور پر کعبہ کی دیوار پر آویزاں کر دیا گیا۔اس معاہدہ ہے لکھے جانے کے ساتھ ہی تمام بنو ہاشم اور بنو مطلب شعب ابی طالب میں جو ایک پہاڑی درہ کی صورت میں تھا محصور ہو گئے اس کے ساتھ ہیں مسلمانوں پر تکلیفوں کے پہاڑ ٹوٹ گئے۔ان تکالیف کا عرصہ تقریباً تین سال تک لمبا چلا۔اور اس کا اختتام اس طرح ہوا کہ خدا تعالے نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اس بات کی خبر دی کہ وہ معاہدہ جو مسلمانوں کے خلاف لکھا گیا تھا وہ اللہ کے نام کے سوا سب مٹ چکا ہے۔اس کی خبر جب رور چکا ہے۔اس کی خبر جب روسا یکہ تک پہنچی تو انہوں