فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت

by Other Authors

Page 55 of 158

فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 55

تھانوی کے بارے میں لکھا ہے کہ : - دیکھئے حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی رحمتہ اللہ علیہ ہمارے آپ کے مسلم و بزرگ پیشوا تھے۔ان کے متعلق بعض لوگوں کو یہ کہتے ہوئیے تھے " شنا گیا ہے کہ ان کو چھ سو روپیہ ماہوار حکومت کی جانب سے دیئے جاتے (مکالمۃ الصدرین شبیر احمد عثمانی صث ) دیو بندی علماء اور دیو بند سے تعلق رکھنے والوں کا انگریزوں سے کیا تعلق رہا اور کیس کس طرح انگریزوں کے لئے کام کر تے رہے اور کن کن دیالوں سے مسلمانوں کو نقصان پہنچاتے رہے یہ ایک لمبی بحث ہے جو دوست اس کی تفصیل جانے کے خواہش مند ہوں وہ دیو بندی مذہب کتاب کے باب نہم انگریز و دیو بندی گٹھ جوڑ کا مطالعہ کریں۔بریلویت انگریزوں کا خود کاشتہ پودا بریدی حضرت نے بھی کوئی کی عت نہیں کی انہوں نے بھی جا بجا جاست کے متعلق لوگوں کے ذہنوں میں یہ بات ڈالنے کی کوشش کی ہے کہ جماعت احمدیہ انگریزوں کا کاشت کرد۔پودا ہیں اب یہ خود کسی کا کاشت کر دی پور دا ہیں یہ بھی پڑھیں لکھا ہے:۔اس گروہ کے عقائد بعض دوسرے اسلامی ملکوں میں تصوف کے نام پر رائج ہیں۔غیر اللہ سے فریاد رسی اور ان کے نام کی منتیں مانتا جیسے عقائد سابقہ دور میں بھی رائج و منتشر ر ہے ہیں۔بریلوی حضرات نے ان تمام شرکا عقائد اور غیر اسلام رسوم در روایات کو منظم مشکل دے کر ایک گروہ کی صورت کہ اختیار کر لی ہے۔اسلامی تاریخ کے مطالبہ کے بعد یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ یہ تمام عقائد اور رسمیں ہندو ثقافت اور دوسرے ادیان کے ذریعہ سے مسلمان میں داخل ہوئیں اور انگریزی استعمار کی وساطت سے پروان چڑھی ہیں یاں و بر یوبیت تاریخ و عقائد صلا)