فتاویٰ کفر اور ناجی جماعت — Page 54
" سلام الله تھانہ بھون میں مولوی اشرف علی صاحب تھانوی دپنجاب میں مولوی حسین علی اس برطانیوی محکمہ کے سول ایجنٹ تھے۔یہاں تک کہ تھانوی صاحب کو انگریزی سرکار سے مال ودولت کے خاص ڈیل وظیفے مقر کر دیئے گئے تھے۔دیکھو مکالمتر الصدر ین مولوی شبیر احمد عثمانی دیوبندی شما پھر تو دیو بندیوں کی پانچوں گھی میں ہو گئیں۔کہیں جمیعہ علما و سٹے اسلام انگریز کی رقم سے پیدا ہوئی (مکالمہ مٹے) اور کہیں تبلیغی جماعت اس اہ بہادر کے سرمایہ سے دور وجود میں آئی (مکالمہ حث) اور کہیں اسی کے اشارے سے کانگرس کا ظہور ہوا۔(مکالریٹ) غرض کہ ان سیاسی چالوں کے نام پر زور اندوزی کے تمام اسباب مکمل کر لئے گئے اور کون مسلمان نہیں جانتا کہ دیو بندی جس جماعت کے بھی قائدہ بنے ہمیشہ مسلمانوں کی تباہی کا ہی نظریہ ان کے سامنے تھا۔د دیوبندی مذہب مصنفہ مناظر اسلام حضرت مولانا غلام مہر علی صاحب ناشر کتب حامد یہ گنج بخش روڈ لاہور م ۷۹ جمیعۃ العلماء انگریزوں کا خود کاشتہ پودا جمیعت عمل جو کہ دیو بندیوں کی ہی ایک شاخ ہے اس کے متعلق لکھا ہے کہ :- • ملکت میں جمیعتہ العلماء اسلام حکومت کی مالی امداد اور اس کے ایماء سے قائم ہوئی ہے۔۔۔۔۔گفتگو کے بعد طے ہوا کہ گورنمنٹ ان دیو بندیوں کو کافی رقم اس مقصد کے لئے دے گی چنانچہ ایک بیش قرار رقم اس کے لئے منظور کہ لی گئی اور اس کی ایک قسط مولانا آزاد سیمانی صاحب کے حوالے بھی کردی گئی۔اس روپیہ سے کلکتہ میں کام شروع کیا گیا۔“ ۳۵۸ ومكالمة الصدرین شبیر احمد عثمانی حس بحوالہ درجہ بالا دیوبندی مذہب مره اشرف علی ضیا تھانوی انگریزوں کے پودے اور سونا اشرف علی صحاب