فصل الخطاب فی مسالۃ فاتحۃ الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 157 of 200

فصل الخطاب فی مسالۃ فاتحۃ الکتاب — Page 157

لْمَسْجِدِ فَرَكَعَ وَمَشٰى وَفَعَلْنَا مِثْلَ مَا فَعَلَ۔{ FR 4781 }؂ چوتھا۔طَحَاوِیْ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ۔۔۔قَالَ: رَأَيْتُ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ دَخَلَ الْمَسْجِدَ وَالنَّاسُ رُكُوعٌ فَمَشٰى حَتّٰى إِذَا أَمْكَنَهٗ أَنْ يَّصِلَ إِلَى الصَّفِّ وَهُوَ رَاكِعٌ۔۔۔۔فَرَكَعَ ثُمَّ دَبَّ وَهُوَ رَاكِعٌ حَتَّى وَصَلَ الصَّفَّ۔{ FR 5316 }؂ اور نیز زیدبن ثابت سے مروی ہے أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ كَانَ يَرْكَعُ عَلَى عَتَبَةِ الْمَسْجِدِ وَوَجْهُهٗ إِلَى الْقِبْلَةِ ثُمَّ يَمْشِيْ (إِلَى الصَّفِّ) ثُمَّ يَعْتَدُّ بِهَا إِنْ وَصَلَ إِلَى الصَّفِّ أَوْ لَمْ يَصِلْ{ FR 4782 }؂۔پانچواؔں۔محمدؒ کی مؤطا میں مالک سے ہے۔عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابن عمر… إِذَا فَاتَتْكَ الرَّكْعَةُ فَاتَتْكَ السَّجْدَةُ۔{ FR 5317 }؂ مالک نے مؤطا میں کہا بلغه أن عبد الله بن عمر وزيد بن ثابت كانا يقولان: من أدرك الركعة فقد أدرك السجدة۔وَکَذَا عَنْ أَبِی ھُرَیْرَةَ إِلَّا زَادَ مَنْ فَاتَهٗ قِرَاءَةُ أُمِّ الْقُرْآنِ فَقَدْ فَاتَهٗ خَيْرٌ كَثِيرٌ۔{ FR 4783 }؂ { FN 4781 } ؂ اور طارق (بن شہاب) سے روایت ہے کہ …… ہم مسجد میں داخل ہوئے تو ہم نے مسجد کے اگلے حصہ میں لوگوں کو رکوع کی حالت میں دیکھا۔اس پر (حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ نے) رکوع کرلیا اور چلتے گئے۔ہم نے ویسا ہی کیا جیسا انہوں نے کیا۔{ FN 5316 }؂ حضرت ابوامامہؓ …سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں نے حضرت زید بن ثابتؓ کو دیکھا، وہ مسجد میں داخل ہوئے اور لوگ رکوع میں تھے تو وہ چلتے رہے یہاں تک کہ جب اُن کے لیے رکوع کی حالت میں صف میں شامل ہونا ممکن ہوگیا… تو انہوں نے رکوع کیا ، پھر رکوع کی حالت میں ہی سرکنے لگے یہاں تک وہ صف میں شامل ہوگئے۔{ FN 4782 }؂ کہ حضرت زیدبن ثابتؓ مسجد کی دہلیز پر ہی رکوع میں (شامل) ہوجاتے تھے اور اُن کا رُخ قبلہ کی طرف ہوتا تھا۔پھر وہ (صف کی طرف) چلتے اور خواہ وہ (رکوع کی حالت میں ہی) صف میں مل پاتے یا نہ مل پاتے، اسے شمار کرلیتے تھے۔{ FN 5317 }؂ نافع نے حضرت ابن عمرؓ سے روایت کی کہ جب تم سے رکوع چھوٹ جائے تو وہ رکعت تم سے رہ گئی۔