فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 83
۸۳ کتب سابقہ میں اس کا ذکر یسعیانہیں۔رسالتماب کی ہجرت اور دشمنوں کے تعاقب کا ذکر کر کے عرب کی بابت الہامی کلام میں کہتا ہے۔خداوند نے مجھکو یوں فرمایا۔ہنوز ایک برس ہاں مزدور کے سے ٹھیک ایک برس میں قید است کی ساری حشمت جاتی رہے گی۔اور تیر اندازوں کے جو باقی رہے قیدار کے بہادر لوگ گھٹ جائینگے یسعیا ۲۱ باب ۱۶-۱۷ میں نے زیادہ تفصیل پیشین گوئیوں میں کی ہے۔غور کرو جنگ بدر کیسی آیت اور کیسا معجزہ ہے۔قیدار عرب میں کون ہیں۔کیا قریش ہی نہیں۔کیا بدر میں ان کے تیسرا معجزہ جو قرآن سے ثابت ہے۔اس معجزے کے بیان سے پہلے یہ چند باتیں نا مناسب نہ ہونگی۔گو تبعا ان کا ذکر بارہا ہو چکا ہے۔یادداشت - کتاب اللہ (قرآن) اور سنت رسول اللہ (حدیث میں بجائے لفظ مجز اور خرق عادت کے جو نہایت کمزور اور ناقص تھے۔آیت اور برجمان کا لفظ مستعمل ہوا ہے۔جو دلائل اثبات نبوت اور علامت رسالت کے واسطے جامع اور محیط ہونے کے علاوہ ہر زمانے کے موافق اور ہر ایک عقل صحیح کے مناسب ہے۔فطرت اور قانون کے نزدیک صحیح ہے۔دیکھو آیت کا استعمال معجزات میں اگر لیا مہا دے۔وأدخل يدك في جيبك تخرج بَيْضَاءَ مِنْ غَيْرِ سُوءٍ آيَةً أُخْرى سياره -۱۹ - رکوع ۱۶ - -19 أني قد يشتكم بايَةٍ مِنْ ربَّكُم إِلَى اخْلُقُ لَكُومِنَ الطَّيْنِ كَهَيْئَةِ الطَّيْرِ فَا لفخُ فِيهِ فَيَكُونُ طَيْر باذن الله - سیپاره ۳ - رکوع ۱۳ لے اور ڈال اپنا ہا تھ اپنی جیب میں نکالیگا سفید نہ بُرا یہ نشان اور ہے " بیشک میں لایا تمہارے پاس تمہارے رب سے نشانی بیشک میں بناتا تمہارے لئے مٹی۔جانوں کی شکل پس پھونکتا اس میں پس وہ ہو جاتا جانور اللہ کے حکم سے " یاد داشت