فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 65 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 65

محرمات کی نسبت فرمایا قُلْ إِنَّمَا حَرَمَ رَبِّيَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ وَالْإِثْمَ وَالْبَغْيَ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَأَن تُشْرِكُوا بِاللهِ مَا لَمْ يُنَزِّلُ بِهِ سُلْطَا نَّا أَن تَقُولُوا عَلَى اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ - نکاح میں قریب کے رشتے کو رام فرمایا ماں ہوں وغیرہ کے ساتھ نکاح کو نامنع کیا۔امام مشرب میں شراب اور گرد آر اور ایسے چرند و پرند کا کھانا حرام کیا جن کا کھاناجسم یا اخلاق کے لیے مضر ہو۔مثلا سورگندگی کا عاشق۔بے حیا۔حملے میں نا عاقبت اندیش جانوروں میں ایک ہی ایسا ہے۔جو نہ سے جماع کرے اور لواطت کا مرتکب ہو۔اور جسکے گوشت میں کدو دانے کا مادہ ہے۔اور گتا جو پچاس من کے مردار کے پاس اپنے ہم قوم کو آنے نہ دے۔با اینکہ اسکی ضرورت سے زیادہ موجود ہے۔اسکو بھوک کی طاقت نہیں اور حد سے زیادہ خوشامدی اور بیجا اور درندے آرام کیئے۔اسلام کا احسان عام اول توحید الہی کو کھایا اور بتایا۔خدا ہی متصف بصفات کا ملہ اور ہر برائی سے پاک ہو۔خدا ہی عبادت کے لائق ہے۔ندوہ کسی کا بیٹا نہ وہ کسی کا باپ۔نہ ممکن کہ وہ یہود سے مار کھائے۔نہ مکن پتھروں میں حلول کرے۔جو رو نہیں رکھتا۔جو بہکا لیجانے والے سے لڑائی کی اُسے صحابیت ہو۔کل شیء کا خالق ہے۔ارواح اور ذرات عالم اور انکے خواص اور زمانہ وغیرہ سب اسی کا بنایا ہوا ہے۔وہ پیدا کرنے میں کسی چیز کا محتاج نہیں۔دوم تمام مقدسوں کی بے ادبی سے منع کیا۔اور فرمایا۔لا تسبوا الَّذِينَ يَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ فَيَسُبُّوا اللهَ عَدُوا بِغَيْرِ عِلْمٍ۔سوره انعام - سیپاره ا تو کیہ ضرور حرام میں میرے رب نے کھلی اور چھپی ہے جیائیاں اور گناہ اور بغاوت ناحق۔اور مشرک جیپر کوئی دلیل نہیں۔اور خدا پر لگانا ہے علمی سے ۱۲ اور تم لوگ بُرا نہ کہو جن کو وہ پکارتے ہیں اللہ کے سوا کہ وہ برا کہ بیٹھیں الہ کو بے ادبی سے بے سمجھے گا