فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 55 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 55

موشی یعقوب نے جو کامل کہلاتے ہیں محسر کی خدمت کر کے اپنے اپنے نکاح کی ہی الخدمت کا کا نفع عورت کے سوا دوست کو پہنچایا۔پیدائیش ۱۳۹ بانت و خروج سحاب سموئیل ۱۰ و ۲۵ باب یوشع ۳ باب ۲ مگر قرآن کہتا ہے۔اتُوا النِّسَاءَ صَدُقاته نحلة - سورة نساء - سیپاره ۴ - ا تُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ فَرِيضَةً سُوره نساء - سیپاره -۵- عورت رکھنے کے فائدے اور معاشرت پر فرمایا۔م لِبَاسٌ لَّكُمْ وَأَنتُمْ لِبَاسٌ لَّهُنَّ - سوره بقر - سیپاره ۲ - خَلَقَ لَكُم مِّنْ أَنْفُسِكُمْ أَزْوَاجَا لِتَسْكُنُوا إِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُم موَدَّةً وَرَحْمَةً - سوره روم - سیپاره ۲۱ - ران آیات میں عورت اور مرد کی معاشرت کی نسبت باری تعالی اپنا عندیہ ظاہر فرماتا ہو۔اور یہ فرما کر زن و مرد کے باہمی تعلق کو دائمی کر دیا۔مُقْصِينَ غَيْرَ مُسَافِحِينَ - سوره نساء - سیپاره ۵ - میرے خاص معترض با پادری صاحب - محصنین غیر مصالحین کا کلمہ حلالہ اور متعہ کو بھی حرام کرتا ہے۔مگر آپ نے ان دنوں خاص خطہ میں حلالہ اور متعہ کے بارے میں مجھے ارقام فرمایا ہے۔سو گزارش ہے۔حسب قرآن اور احادیث صحیحہ یہ دونوں فعل اور دونوں میعاد معینہ کے نکاح حرام ہیں۔نکاح میں تعیین مدت کا حکم کسی صریح آیت اور صحیح حدیث میں نکال دینا آپ سے نے اور دے دو عورتوں کے مہر اُن کے خوشی سے یا! لے حق۔اُن کو دو اُن کے حق جو مقرر ہوئے ہوا میں وہ پوشاک ہیں تمہاری اور تم پوشاک ہو اُن کی 1 کے بنادی تم کو تمہاری قسم سے جوڑی کہ چین پکڑو اُن کے پاس اور کیا تمہارے بیچ پیار اور ہر یا کے قید میں لانے کو نہ ہستی مٹانے کچھ ۱۲ حلالہ اور متعة النساء