فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 445
۴۴۷۵ چاہتا ہوں گر ابھی تم کو برداشت نہیں معلوم ہوا دت کے بعد سب لوگ قابل برداشت ہو جائیں گے مسیح اور قسم کی باتیں لوگوں سے کہیں گے۔ابراہیم نے اپنی سوتیلی بہن سے نکاح کیا جس کی اولاد سے تمام انبیاء بنی اسرائیل پیدا ہوئے۔پیدائش ۲۰ باب ۱۲ موسی نے ایسے نکاح کو بالکل حرام کیا۔دیکھو ۸ ا باب ۲۰۱۹ باب ۱۷ اخبار داستثناء ۲۷ باب ۲۲ آدم کے وقت حلال چرند پرند کا خون اور جی بی لال تھی۔پیدایش باب ۱۲۰ ۹ باب ۳ - نوح کے وقت خون حرام واستشناء ۱۴ باب ۹ و اشعیا ر ا باب ہم د هر طلاق دینا اور طلاق نامہ لکھ دیا موسی کے وقت جائز تھے۔استثناء ۲۴ باب امیج نے یا تو مطلق طلاق کو منع کیا۔مرقس باب یا جز الزام نامنع فرمایا باب ۳۱- متی۔اور وہ یہ بتائی کہ تمہاری سخت مزاجی سے طلاق جائزہ ہوا تھا یعقوب نے حقیقی دو بہنوں سے ایک کے بیتے نکاح کیا۔۲۹ باب ۲۸ پیدائش میموسی نے اس جمع و حرام فرمایا پہنی اسرائیل سے عہد جدید باندھنے کا وعدہ تھا۔۳۱ باب ۳۱ یرمیاہ۔وہ جدید شریعت بقول پولوس وہی آزاد شریعت ہے جس میں توریت کے کل احکام اٹھا دئے گئے۔، باب نامہ عبرانیاں جو شور کا گوشت اور مکروہ چیزیں اور چوہا کھاتے ہیں۔وہ سب کے سب فنا ہو جائیں گے۔محمد فرماتا ہے 44 باب ۷ الیسعیا۔اور طبیطس اباب ۱۵ میں سب کچھ پاک کر دیا۔تمام شـ