فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 67
۶۷ و فَعَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ سُوره مجادله سیپاره قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الَّذِينَ يَعْلَمُونَ وَالَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ - سُوره زمر- سیپاره ۲۳ قُل رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا - سُورة بنى اسرائيل - سیپاره ۱۵ - اعوذُ بِاللهِ أَنْ أَكُونَ مِنَ الْجَاهِلِينَ - سوره بقر - سیپاره ۱ رکوع ۸ تعلم علم اور تعلیم کی نسبت فرمایا اعلی تعلی قول انفَرَ مِن كُل فرقة منْهُمْ طَائِفَة لِيَتَفَقَهُوا فِي الدّينِ وَلِيُنذِرُوا قَوْمَهُمْ إذَا رَجَعُوا اللَيْهِمْ لَعَلَّهُمْ يَحْذَرُونَ - سوره توبة - سيپاره ۱۱ - ا تَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِن كُنتُم لَا تَعْلَمُونَ سُوره نحل سیپاره -۱۴ وَإِذْ أَخَذَ اللَّهُ مِيثَاقَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَبَ لَتُبَيِّنُنَّهُ لِلنَّاسِ وَلَا تَكْتُمُونَه سُوره آل عمران - سیپاره ۴ - وَمَنْ أَحْسَنُ قَوَلا مِمَّنْ دَعَا إِلَى اللهِ وَعَمِلَ صَالِحًا - سوره سجده فصلت سیپاره نے اللہ تم سے ایمان والوں اور علم والوں کے ہی در حبات بڑھاتا ہے ہوا ملے تو کہ علم والے اور بے علم کیا برابر ہونگے۔نہیں کیا ے تو کہ اسے میرے رب مجھے علم میں ترقی دے۔It میوں میں پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ ہو جاؤں جاہل ۱۲ ه سو کیوں نہ نکلے ہر فرقے میں سے اُن کے ایک حصہ تا سمجھ پیدا کریں دین میں اور تا خبر پہنچا وہیں جب پھر آویں اُن کی طرف شاید وہ بیچتے رہیں ۱۲ ذکر والوں سے پوچھ لو۔اگر تم نہیں جانتے " ہے اور جب لیا اللہ نے پختہ اقرار کتاب والوں سے کہ اسکو بیان کرو گے لوگوں کے پاس اور نہ چھپاؤ گے یا شے اُس سے اچھا کون ہے بولنے میں مری نے خدا کی طرف بلایا۔اور اچھے عمل کیئے۔