فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 438
۴۷۳۸ یسعیا م کا باب -- ارسی با رنج تو جو نہیں بنتی تھی رکھے اور قوم قریش میں کوئی نبی اور رسول نہ ہوا اسلئے اُسے بانج کہا) خوشی سے للکار تو جو حاملہ نہ ہوتی تھی وجد کرے گا اور خوشی سے چلت کیونکہ خداوند فرماتا ہے۔سیکس چھوڑی ہوئی کی اولاد خصم والی کی اولاد سے زیادہ ہیں (اہل اسلام یہود سے زیادہ ہیں۔اور عیسائی مجوس اور موجودہ یروشلم سے الگ ہو بیٹھے ہیں وہ ظاہری میں مسلم کی اولاد ہی نہیں) اپنے خیمے کو بڑھا دے۔ہاں مسکن کے پر دے پھیلا۔دریغ مست کر۔اپنی۔ڈوریاں لمبی اور اپنی میں مضبوط کر۔اس لئے کہ تو داہنی اور بائیں طرف بڑھے گی۔اور تیری نسل قوموں کی وارث ہوگی۔اور اُجاڑ شہروں کو بسا دے گی مت ڈر کہ تو پھر پریشان نہ ہو گی تومت گھبرا کہ توپھر روانہ ہوگی۔تواپنی جوانی کے تنگ بھول جائے گی اور اپنی ہوگی کی ا پھر یاد کرگی کیونکہ تیرا خالق تیرا شوہر ہے۔اس کا نام ربت الافواج ہے۔اور تیرا نجات دینے والا اسرائیل کا قدوس ہے۔وہ ساری زمین کا خدا کہلائے گا۔کیونکہ تیرا خدا کہتا ہے خدا وند نے جو مجھے طلاق کی ہوئی اور دل آزردہ عورت سے ہے۔اور جوانی میں کی ایک جور و کے مانند جورو کی گئی ہو۔پھر بلایا ہے۔لاکن اب میں بہت سی مہربانیوں کے ساتھ تجھے سمیٹ لونگیہ شدت قہر کے حال میں میں نے اپنا مو نہ تجھ سے ایک لحظ چھپایا۔پر اب میں ابدی عنایت سے تجھ پر رحم کردوں گا۔خداوند تیرا بچانے والا یوں فرماتا ہے۔میرے آگے یہ نوح کے پانی کا سا معاملہ ہے۔جس طرح میں نے قسم کھائی تھی۔کہ پھر زمین پر نوح کا ساطوفان کبھی نہ دے گا۔اسی طرح اب میں نے قسم کھائی کہ میں تجھ سے پھر بھی آزردہ نہ ہوں گا۔غرض یسعیاہ ۵۴ باب میں دور تک یہ مضمون ہے۔یسعیاہ ۶۰ اُٹھ روشن ہو تیری رہ دشتی آئی اور خداوند کے جلال نے مجھ پر طلوع کیا۔دیکھ تاریکی زمین پر بھا گئی۔اور تیری قوموں پر بھی تاریخی نے اثر کیا ملاکن خداوند تجھ پر طالع ہوگا اور اس کا جلال تجھے پر نمود ہوگا۔اور قومیں اور بڑے بادشاہ تیری روشنی اور تیرے طلوع کی تجلی میں ملیں گے۔اتنی مختصر ہم یقینی طور پر کہتے ہیں یہ سب کے کی تعریف ہے۔اگر نہیں تو بتاؤ میان اور حیفہ اور سبا کی اونٹنیاں کہاں جمع ہوتی ہیں۔قیدار کی بھیٹریس اور میلا کے مینڈھے کسی مذبح پر چڑھائے جاتے