فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 413 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 413

(٢) لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا السبت - سیپاره ۲۲ سوره فاطر - رکوع ۵ (۳) وَمَنْ يَكْسِبُ خَطِيئَةً أَو إِثْمًا ثُمَّ يَرْم بِهِ بَرِينَا فَقَدِ احْتَمَلَ بُهْتَانًا وَإِثْمًا مُّبِينًا - سیپاره -۵ سوره نساء - رکوع ۱۶ اور عامل ہونے اور عمل کا ثبوت (1) ومن يحبك مگر شود سوة أو يُظْلِمُ - - نَفْسَه - سیپاره ۵ - سوره نساء - رکوع ۱۶ - (۲) مَنْ عَمِلَ صَالِى النسيم - سیپاره ۲۴ - سوره سجده رکوع ۶ - (٣) لمثل هذَا فَلْيَعْمَلِ الْعَامِلُونَ، سیپاره ۲۳ سوره صافات - رکوع ۲ - اور فاعل ہونے کا ثبوت (ا) وَ مَنْ يَفْعَلُهُ مِنْكُمُ فَقَدْ ضَلَّ سَوَاء السبيل - سیپاره ۲۸ - سوره ممتحنه - رکوع - (۲) كُل عَلِمْتُم مَّا فَعَلْتُم بِيُوسُفَ وَ اخيه - سیپاره ۱۳- سوره یوسف - رکوع ۱۰- (۳) فَعَلْها إِذَا أَنَا مِنَ الضَّالِّينَ - سیپاره -۱۹ سوره شعراء - رکوع ۲ - بلکہ خالق بھی کہا ہے یہاں فرمایا۔و تخلقُونَ انگا - سیپاره - ۲ سوره عنکبوت رکوع ۳ - اور بناتے ہو چھوٹی باتیں نے اسی کو متا ہے جو کمایا اور اسی پر پڑتا ہے جو کیا ۱۳ ہے اور جو کوئی کہ دے تقصیری گناہ۔پھر لگا دے بہے گناہ کو میں نے سردھرا لوفان اور گناہ صریح " سکے اور جو کوئی گناہ کرے یا اپنا برا کرے ۱۲ جس نے کی بھلائی سو اپنے واسطے ۱۲ ہ ایسی چیزوں کے واسطے چاہے محنت کریں محنت کرنے والے ہو ے اور جو کوئی یہ کام کرے تم میں سے دو بھولا سیدھی راہ عود کچھ غیر رکھتے ہوتم کیا کیا تم نے یوسف سے اور اسکی بھائی سے وہ شہ کیا تو ہے میں نے دو اور تھا میں کچھ کہنے والا ۱۲