فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 394 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 394

سپارش۔ہاں نہیں سپارش بڑی۔چھوٹا اور بڑا ہونا ایک نسبتی امر ہی جیسے ایک اور تین۔ایک تین سے چھوٹا اور تین ایک سے بڑا۔اب قرآن سے ثبوت لیجئے۔اور ثبوت بھی کیسا جسمیں یہ بات بھی ثابت ہو جائیگی کہ دونوں قسم کی سفارش آنحضرت صلعم کے حق میں ثابت ہے، پہلے چھوٹی سفارش۔وَلَوْ اَنَّهُمْ إِذْ ظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ جَاوَرُكَ فَاسْتَغْفَرُ الله وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولُ لوَجَدُوا الله تو ابار حماه سیپاره ۵ - سوره نساء - رکوع و - وود خُذ من أموالهم صدقة تظهرُهُمْ وَتُرَ لَيْهِمْ بِهَا وَصَلَّ عَلَيْهِمْ إِنَّ صَلونَكَ اَمْوَالِهِمْ صَدَقَةً سَكَنَ لَهُمُ وَاللهُ سَمِيعٌ عَلِيمه سیپاره ۱۱ - سوره توبه - رکوع ۱۳ - 1 - دیکھو یہاں صرف منافقوں کے گروہ کی شفاعت کا تذکرہ ہے۔اسلئے پیشفاعت صغری شفاعت ہوئی۔اور کبر کی شفاعت کا ذکر ان آیات شریفہ میں سر جنکے ذریعے آپ بڑے جوش و خروش سے آنحضرت مسلم کے گھر کا ہونے کا استدلال کرتے ہیں وہ آیات اس قسم کی ہیں۔وَاسْتَغْفِرْ لِذَنبِكَ وَلِلْمُؤْمِنينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ، سیپاره ۲۶ سوره محمد - رکوع ۲ آپکے ان اعتراضات کا جواب کہ اس قسم کی آیات سے آنحضرت کا گنہگار ہونا ثابت ہوتا ہے۔عنقریب آتا ہے۔لے اور ان لوگوں نے جسوقت اپن برا گیا تھا۔اگر آتے تیرے پاس پھر اللہ سے بخشواتے اور بخشوا تا انکو رسول تو اللہ کو پاتے معاف کرنے والا مہربان ۱۲ سے لے اُن کے مال میں سے زکواۃ کہ اُن کو پاک کرے اُس سے اور تربیت اور دعا د ہے اُن کو البتہ تیری ڈھا اُن کے واسطے آسودگی ہے اور اللہ سب سنتا ہے جانتا ۱۲ سے اور معافی مانگ اپنے گناہ کے واسطے اور ایماندار کردوں اور عورتوں کے لئے ۱۲