فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 348 of 455

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 348

PNA عمدہ مضامین خدا کی ذات اور صفات اور عبادت، ذخیره کنه تعلق اور معاشرت و ندان و سیاست وغیرہ کی نسبت اور اخروی حساب و کتاب یا جزا اور سزا وغیرہ کے متعلق مع ضروری تواریخ قدیمیہ کتب سابقہ انبیاء میں تفصیل موجود ہیں پس قرآن کی کوئی ضرورت نہیں۔یہی دو دعوے عدم ضرورت قرآن کیلئے رسالہ عدم ضرورت قرآن کے مصنف نے بیان کئے ہیں۔جواب او نادان کیا تو اپنی تلاش سے خدا کا بھید پا سکتا ہے۔(یاد رکھوں انسان اس کام کو جو خدا شروع سے کرتا آتا ہے نہیں دریافت کر سکتا۔میں نے خدا کے سارے کام پر نگاہ کی اور ان کہ انسان اس کام کو سورج کے نیچے کیا جاتا ہے دریافت نہیں کرسکتا۔اگر چہ انسان محنت سے اس کام کا کھوج کرنے پر کچھ دریافت نہ کریگا۔نہایت یہ ہے کہ حکیم ہر چند گمان کرے کہ اسکو معلوم کریگا۔پراس کا بھید کبھی نہ پاسکے گا۔واہ خدا کی دولت اور حکمت اور دانش کی کیسی گہرائی ہے۔اسکی عدالتیں در فایت سے کیا ہی پڑے ہیں۔اور اُسکی راہیں پتہ منے سے کیا ہی دور میں کس نے خدا کی عقل کو جانا ہے یا کون اس کا اصلاح کار رہا۔پادری صاحب کیا پہلا انسان تو ہی پیدا ہوا۔کیا تو پہاڑوں سے پہلے بنایا گیا۔کیا تو نے خدا کے بھیدوں کو سن پایا۔سنو پادری صاحب۔تمہاری اور تمہارے مہمخیالوں کی نسبت قرآن پہلے ہی کہ چکا ہو۔اور ضرورتیں بتلا چکا ہو۔دیکھو کيلى ضرورة پھلی قَالَتْ طَائِفَةٌ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ اسنوا بالذي أنزلَ عَلَى الذين امنواوجة ے اور کہا ایک گروہ نے اہل کتاب ہی سے ان وہ کچھ اثر مسلمانوں پر دن پڑھے اور منکر ہو جاؤ آخر دن شاید دے