فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 26
۲۶ نوٹ ترین برس کی عمر کے بعد جب شہوانی قوائے قدرت کم ہو جاتے ہیں۔آپنے چند بیوہ اور ایک کنواری بی بی سے شادی کی جن کی کل تعداد تو سے زیادہ نہیں۔حالانکہ آپکے ملک میں کوئی عیب نہ تھا۔اگر جانی میں کئی بیاہ کر لیتے۔اور نہ قانون قدرت کی ممانعت تھی۔مگر ان بیاموں کے بھی چند اسباب تھے۔اول۔عام عورتوں کیلئے جو اسلام میں داخل ہوتی تھیں معلمات کی ضرورت تھی۔دوم۔ان ایام میں چند غریب عورتوں کی پرورش۔اگر بدون نکاح حضور تکفل ہوتے۔تو پادری اور الزام پر کمر باندھتے۔سوم بعض ملکی مفسلمتیں جو ایسے ملکوں اور ایسی قوموں میں نکاح کرنے سے پیدا ہوتی ہیں۔صلحة جولوگ پکی تعلیم و یار ہے کیسے نمور تعلیم محمدی کے تراور و موسی لوگ تھی۔اور عیسی علیہم السلام کی تعلیم میں تھے وہ کیسے نمونہ تھے۔ایک نمونہ وہ ہیں۔جنکو فرعون کی غلامی سے موٹی کے سبب آزادی علی مصر کے آہنی تنور سے۔پر میا " باب ۴۔بہت کچھ مال و اسباب لے کر بڑے سمندر سے خشکی پر نکلے۔موسی کے ذریعہ من و سلوٹی کھایا۔جب موسیٰ نے حکم دیا حالانکہ موسی بنی اسرائیل کے لئے خدا سا تھا۔خروج ، باب ۱۰) تو صاف انکار کر گئے۔دیکھو گفتی ۱۳ باب ۲۳- وگفتی ۱۴ باب ۱-۳ قرآن شریف میں بھی اس کا اشارہ ہے۔قالوا لموسى انَ فِيهَا قَرُ مَا جَارِينَ وَإِنَّا لَن نَدْخُلَهَا حَتَّى يخو حوا مِنها - قَالُو مُوسَى إِنَّا لَن نَدْ خُلَهَا وَبَكَ امَادَ ا مُوا فِيهَا - فَاذْهَبْ أَنْتَ وَرَبُّكَ فَقَاتِلا انا ههنا فَاعِدُون - سوره مائده رکوع ۴ اے بولے اسے موسی وہاں ایک قوم ہے زبر دست اور ہم ہرگز وہاں نہ جا ئینگے جب تک وہ نہ نکل مکیں وہاں سے ہ ہوئے اسے موسی ہم ہرگز وہاں نہ جا دینگے جب تک وہ اس میں رہیں گے۔سو تو جا اور تیرارت اور دونوں لڑو ہم یہاں ہی بیٹھیں گے یا