فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 303
۳۰۳ نے صرف آپ کی امانت اور صداقت کی صفت شنکر اپنے مال و تجارت کا محافظ آپ کو مقرر کیا۔جس صفت کو کامل طور پر پرکھ کر بالآخروه برگزیده عورت شریف اسلام و رابطه زوجیت جناب سے مشرف ہوئی۔اب میں اس امر کے ثبوت کے لئے کہ آپ موافق و مخالف میں الامین و المامون کے نام سے پکارے جاتے تھے ، چند اشعار کفار مکہ کے نقل کرتا ہوں۔جیسے علاوہ اور محبت گنہ کے ایک طبی فائدہ یہ حاصل ہوگا کہ کفار و مخالفین با وجود عناد قلبی مذہبی کے آپکی ذاتی وجاہت اور قدوسیت کے کیسے قائل ہیں۔کعب بن زہیر بن ابی سلمی سخت دشمن آپکا تھا۔ہمیشہ وہ آپکی ہجو میں اشعار کہکہ قوم کو آپ سے منحرف کرتا۔جب اُس نے سناکہ اُس کا قیقی بھائی متحیر ہوکر نبوی میں ہوگیا ہے تو کو سخت حقیقی بھائی بی یو مسلمان ہو کر خادمان نبوی میں داخل ہو گیا ہے تو اُس کو سخت ناگوار گزرا۔آخر اس نے بھائی کو یہ اشعار لکھے ہے الا بلغَا عَنى بحيرًا رِسَالَةَ فَهَلْ لَكَ فيما قُلْتَ وَيْحَكَ هَلْ لَكَا سَقَاكَ بها الماموت كاسارويّةٌ فَانْهَلَكَ الْمَامُونُ مِنْهَا وَ عَلَكا فَفَارَقْتَ ففارقت اسباب الله وتَهُ عَلَى أَيِّ شَيْ ءٍ رَيْبَ شَرِكَ وَلكَا عَلَى مَنْ هَبِ لَمْ تُلْفِ أَتَاوَلا أَبا عَلَيْهِ وَلَمْ تَعْرِفُ عَلَيْهِ أَخَالَكَا (۳) جیسا ہم پہلے ذکر کر چکے ہیں کہ کفار عرب نے ملکر ابو طالب کو مجبور کیا کہ وہ آنحضرت کو وعظ توحید سے روک دے اور ابوطالب نے بھی قوم کی رضا جوئی کو مقدم جان کر آپ سے باز رہنے کے لئے کہا۔الا آنحضرت نے اسپر وہ جواب دیا جو ابھی ہم لکھ چکے ہیں۔له بیر کو میری طرف سے پیغام پہنچا نہ کیا تو راضی ہے اپنے قول میں افسوس ہے تجھے کیا تو راضی ہو تجھے مامون نے اسلام کا سہراب پیالا پلایا ، پھر مامون خود اس سے ہلاک ہوا اور تجھ کو مگر شراب پلائی : پھر تو ہدایت خوب ہدایت تھی کے اسباب چھوڑ اُسکے پیچھے ہو لیا یہ کس بات کی راہ اس نے تجھے دکھائی اور تو اوروں کی طرح ہلاک ہو : : جس مذہب پر تو نے اپنے ماں اور باپ کو نہ پایا۔اور نہ اپنے کسی بھائی کو اس مذہب پر دیکھا ۱۲۔