فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب — Page 4
کیونکہ وہ آزمائش ہے۔اور ایسا نبی قتل کیا جاویگا۔پادری صاحبان ب خورد کرد کتاب استثناسے معلوم ہو تا ہو کہ نمابر کاذب اور جھوٹے۔نبی بھی معجزات دکھا سکتے ہیں۔نمابر یہ بھی معلوم ہوا کہ جونہی ایسے غیر معبودوں کی طرف بلائے جنہیں بنی اسرائیل نہیں جانتے۔وہ جھوٹا ہے۔نابر یہ بھی معلوم ہوا۔کہ جھوٹا نہی مجزات دکھانیوالا مارا جائے گا۔لطیفہ۔بتاؤ تو سہی۔یہود بھی ابن مریم اور اردو کو جو الیت کی ستم اور اموات اس کی خدا جانتے تھے۔ہرگز نہیں۔ہرگز نہیں۔پس جب بقول آپ لوگوں کے سیخ نے خدا بیا اور خدا روح القدس کی عبادت کے لئے بلایا۔اور بنی اسرائیل کو ایسے معبودوں کی طرف کھینچنا چاہا جنہیں وہ نہیں جانتے تھے۔تو بے ریب اگر چہ انہوں نے معجزات دکھلائے۔تب بھی بقول عیسائیوں کے بطور استثنا ۳ ا باب ۱-۵- سچے نہ تھے۔بلکہ اگر مسیح نے ایسے خدا باپ کی طرف بلایا بھی جو حد و درحم میں مجسم ہوا۔اور یہود کے ہاتھ سے پیٹا گیا۔تو بھی وہ بنی اسرائیل کا جانا ہوا خدا نہیں تھا۔جس کی طرف مسیح نے بلایا۔پھر طرہ یہ کہ مسیح بقول عیسائیوں کے مار ڈالے گئے۔اور یہ بھی جھوٹے نبی کی پہچان تھی۔دیکھو استثنا ۱۳ باب -۱-۵- پہ قربان جائیے اس نبی پر۔اس خاتم الانبیاء ہیں۔اس رسول پر جس نے بنی اسرائیل کو اسی خدا کی طرف بلایا جیسے وہ جانتے تھے اور اسی معبود کی عبادت کی طرف انکو جھکانا چاہا جس کی عبادت کی طرف اُنکے آبا و اعداد نے ٹھکانا چاہا تھا۔شک ہو تو پڑھو آیت:۔ام كُنتُمْ شُهَدَاء إِذْ حَضَرَ يَعْقُوبَ الْمَوْتُ إِذْ قَالَ لِبَنِيهِ مَا تَعْبُدُونَ مِن بَعْدِي قَالُوا نَعْبُدُ الهَكَ وَإِلَهَ ابَاتِكَ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَعيلَ وَاسْحَقَ الهَا وَاحِدٌ أَو نَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ ، سورۂ بقر - سیپاره اول - رکوع -14 لے کیا تم حضر تھے جسوقت پہنچی یعقوب کو موت جب کہ اپنے بیٹوں کو تم کیا و جوگے میرے پیچھے بولی ہم عبادت کرینگے تیرے اور تیرے باپ دادوں کےرب کی۔ابراہیم اور معیل اور الحق دہی ایک رب اور ہم اس کے حکم یہ ہیں "