فرموداتِ مصلح موعود — Page 28
۲۸ طہارت اگر نفاس سے چالیس روز قبل پاك هوجائے سوال :۔اگر عورت چالیس روز سے پہلے نفاس سے پاک ہو جائے تو کیا وہ صوم وصلوٰۃ کی پابند قرار دی جاسکتی ہے یا بہر صورت مدت مقررہ یعنی چالیس روز پورے کرنے ضروری ہیں؟ جواب :۔چالیس روز سے پہلے اگر عورت نفاس سے پاک ہو جائے تو عبادت بجالا سکتی ہے۔الفضل ۱۹ را گست ۱۹۱۱ء صفحه ۲ جلد نمبر ۱۳)